• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی وقف بورڈکی 123جائیدادوں کو ہڑپنے کی مرکز کی کوشش شروع

وزارت شہری ترقیات کے خلاف ہم عدالت جائیںگے :دہلی وقف بورڈ چیئرمین امانت اللہ خان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 18, 2023
0 0
A A
دہلی وقف بورڈکی 123جائیدادوں کو ہڑپنے کی مرکز کی کوشش شروع
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، دہلی وقف بورڈ کی 123 پراپرٹیز اب اس کے ہاتھ سے پھسلتی ہوئی معلوم پڑ رہی ہیں۔ دہلی میں سب سے بیش قیمتی اربوں اور کھربوں روپے کی ملکیت وقف بورڈ کے ہاتھ سے نکل جائے گی؟ وزارت برائے شہری ترقی کی طرف سے دہلی وقف بورڈ کو اس سلسلے میں آرڈر بھیج دیا گیا ہے۔اس معاملے میں مشہور وکیل علی مہدی نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ دہلی وقف بورڈ نے بی جے پی کو فائدہ پہنچایا ہے اور مسلمانوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ ویڈیو میں کہا جا رہا ہے کہ ”حکومت ہند نے ایک نوٹس (وقف بورڈ کی) 123 پراپرٹیز پر چپکایا ہے اور چیئرمین وقف بورڈ دہلی کے نام پر یہ نوٹس ہے، جس میں انھوں نے کہا ہے کہ ہم نے دو ممبر کمیٹی ہائی کورٹ کے کہنے سے بنائی تھی، اور اس دو ممبر کمیٹی نے سب لوگوں کو اپنی بات رکھنے کے لیے بلایا تھا، لیکن دہلی وقف بورڈ نہیں پہنچا، اس نے کوئی دلچسپی نہیں دکھائی اور کوئی اعتراض بھی ظاہر نہیں کیا۔
“ویڈیو میں آگے کہا گیا ہے کہ ”کانگریس حکومت میں 2014 میں جو 123 پراپرٹیز وقف بورڈ کے حوالے کی گئی تھی، (تازہ نوٹس) پر کوئی اعتراض نہ کر کے ان کو پوری طرح سے دہلی وقف بورڈ نے واپس حکومت کو ہی دے دیا۔“ ویڈیو میں دہلی وقف بورڈ اور اس کے چیئرمین امانت اللہ خان کو کٹہرے میں بھی کھڑا کیا گیا ہے۔علی مہدی نے بتایا کہ اس معاملے پر ہمارے سینئر وکیل سلمان خورشید کی قیادت میں ہم سبھی عدالت جا ئیںگے تاکہ اسٹے آرڈر لیا جا سکے۔
دوسری جانب دہلی وقف بورڈ چیئرمین امانت اللہ خان نے کہا کہ وزارت برائے شہری ترقیات کو ایسا کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے اس کے خلاف ہم کورٹ جائیں گے انہوںنے دعوی کیا کہ یہ محض ایک نوٹس ہے ۔سوالیہ لہجہ اپناتے ہوئے امانت اللہ خان نے کہا کہ کیا اس طرح کے نوٹس سے کسی مسجد کو منہدم کیا جاسکتا ہے یہ ممکن نہیں ہے ۔ کیوںکہ وقف کی گئی پراپرٹی پر حکومت کا قبضہ یا اختیار نہیں ہوسکتا ہے مرکزی حکومت کتنی بھی کوشش کرلے لیکن دہلی وقف بورڈ کی ایک انچ بھی جگہ اس کو قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ انہوںنے سپریم کورٹ کے آج کے فیصلہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کوآج بھی دہلی میں ہونے والے میئر اورڈپٹی میئر کے الیکشن میں شکست ہوئی ہے اور سپریم کورٹ نے پھٹکار لگائی ہے ۔مجھے امید ہے کہ وقف بورڈ کے معاملے پر عدالت انصاف کرے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت کی خودمختاری سنگین خطرے میں

    بھارت کی خودمختاری سنگین خطرے میں

    مارچ 7, 2026
    بار بار غیر حاضری کے بعد تین اہم شخصیات نے استحقاق کمیٹی کے سامنے اپنا موقف پیش کیا

    بار بار غیر حاضری کے بعد تین اہم شخصیات نے استحقاق کمیٹی کے سامنے اپنا موقف پیش کیا

    مارچ 7, 2026
    دہلی ڈرگس کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے 20 لاکھ  روپے سے زیادہ کی انسولین کا ذخیرہ ضبط کیا

    دہلی ڈرگس کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے 20 لاکھ روپے سے زیادہ کی انسولین کا ذخیرہ ضبط کیا

    مارچ 7, 2026
    دہلی میں ترقیاتی کاموں پر وزیر اعلیٰ سخت

    دہلی میں ترقیاتی کاموں پر وزیر اعلیٰ سخت

    مارچ 7, 2026
    بھارت کی خودمختاری سنگین خطرے میں

    بھارت کی خودمختاری سنگین خطرے میں

    مارچ 7, 2026
    بار بار غیر حاضری کے بعد تین اہم شخصیات نے استحقاق کمیٹی کے سامنے اپنا موقف پیش کیا

    بار بار غیر حاضری کے بعد تین اہم شخصیات نے استحقاق کمیٹی کے سامنے اپنا موقف پیش کیا

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist