• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

چیئرپرسن دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کوثر جہاں نے حج2023کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 28, 2023
0 0
A A
چیئرپرسن دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کوثر جہاں نے حج2023کی تیاریوں کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: حج بیت اللہ2023کے لیے حجاج کرام کی روانگی کی مقررہ تاریخ21مئی2023کے قریب آنے کے ساتھ ہی حج سے منسلک مختلف سرگرمیوں کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ اس ضمن میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے دہلی ایمبارکیشن پوائنٹ سے سفر حج کے لیے روانہ ہونے والے دہلی اور مختلف چھ ریاستوں کے عازمین حج کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے عارضی قیام، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات کی فراہمی سے متعلق انتظامات میں اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔حسن میں اتفاق سے آج ہی مہاراسٹرا اسٹیٹ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین اور بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جناب جمال صدیقی بھی حج کمیٹی میں موجود تھے ۔چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے ان سے بھی ان کے تجربات سے استفادہ کے لیے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا اور بتایا کہ حج امور و معاملات کے بہتر سے بہتر انتظامات کے لیے جلد ہی متعلقہ محکموں مثلا ریونیو، ایم سی ڈی،ڈوسب، دہلی جل بورڈ، دہلی پولیس، دہلی ٹرافک، فائر سروز کی میٹنگ بلائی جائے گی تاکہ حاجیوں کو بہتر سے بہتر سہولیات کو یقینی بنایا جاسکے۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ حاجیوں کو ملک گیر پیمانے پر فراہم کی جانے والی مجموعی سہولیات پر اجتماعی تبادلہ خیال کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی تمام ریاستی حج کمیٹیوں کے چیئرمین اور افسران کا ایک مشاورتی اجتماع بھی منعقد کرنے کا ادارہ رکھتی ہے ۔ جس میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی ملک کے دار الحکومت میں واقع ہونے اور ملک کے سب سے بڑے ایمبارکیشن پوائنٹ کی انتظام کار ریاستی حج کمیٹی ہونے کی وجہ سے ایک مرکزی کردار ادا کرے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist