• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بہار کے حاجیوں سے دوسری ریاستوں کے مقابلہ زائد رقم وصول کرنا کھلی ہوئی ناانصافی:آل انڈیا ملی کونسل بہار

زائد لی گئی رقم حاجیوں کو واپس کی جائے:مولانا محمد نافع عارفی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 28, 2023
0 0
A A
بہار کے حاجیوں سے دوسری ریاستوں کے مقابلہ زائد رقم وصول کرنا کھلی ہوئی ناانصافی:آل انڈیا ملی کونسل بہار
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ28مئی:حج اسلام کااہم رکن ہے،جو ہر ایسے مسلمان پرفرض ہے،جس کے پاس مکہ مکرمہ جانے آنے کا صرفہ موجود ہو،پوری دنیا کے مسلمان فریضہ ئحج کی ادائیگی کے لیے ہر سال مکہ مکرمہ مکرمہ کا سفر کرتے ہیں،ہندوستان سے بھی لاکھوں کی تعداد میں مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی اورروضہ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کے لیے ہر سال سعودی عربیہ کا سفر کرتے ہیں،جس سے حکومت اورہوائی کمیٹی کو کڑوروں کا فائدہ بھی ہوتا ہے۔چند سال پہلے تک عازمین حج کو سبسڈی ملتی تھی،جو ختم کردیا گیا،چوں کہ حج مسلمانوں پر اللہ کی طرف سے عائد کردہ فریضہ ہے؛اس لیے مسلمانوں نے اس سبسڈی کے ختم ہونے کی کوئی پرواہ نہیں کی اورہندوستان سے حاجیوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہوتا رہا۔اس سال عجیب بات سامنے آئی کہ ہوائی کمپنی من مانے طور پر کرایہ وصول کررہی ہے اوربہار کے حاجیوں سے دوسری ریاستوں کے مقابلہ زیادہ کرایہ وصول کیا جارہاہے اوریہ فرق ہزار دوہزار روپے کا نہیں ہے؛بلکہ کسی ریاست کے مقابلہ چالیس ہزار کا ہے تو کسی ریاست کے مقابلہ 80/ہزار کا ہے۔آل انڈیا ملی کونسل بہارکے کارگزار جنرل سکریٹری مولانا مفتی نافع عارفی نے بہارحج کمیٹی سے اس سلسلہ میں مثبت قدم اٹھانے کی درخواست کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ آئندہ بہار کے عازمین حج کے ساتھ اس طرح کی ناانصافی نہ ہو۔انہوں نے مزید کہاکہ ریاستی حج کمیٹی کو مرکزی حج کمیٹی سے گفتگو کرنی چاہیے اورجو رقم زائد لی گئی ہے،اسے ہر صورت میں حاجیوں کو واپس دلانی چاہیے؛کیوں کہ یہ کھلی ناانصافی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    رائے عامہ کی تبدیلی کیلئے جماعت کے ارکان و کارکنان قائدانہ صلاحیت پیدا کریں: سعادت اللہ حسینی

    مئی 12, 2025

    وقف قانون پر امارت شرعیہ میں مختلف تنظیموں کی میٹنگ

    مئی 12, 2025

    مغربی چمپارن سے چار نابالغ لڑکیاں لاپتہ

    مئی 12, 2025

    وزیر اعلی نے سابق وزیر رامانند پرساد سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

    مئی 12, 2025

    رائے عامہ کی تبدیلی کیلئے جماعت کے ارکان و کارکنان قائدانہ صلاحیت پیدا کریں: سعادت اللہ حسینی

    مئی 12, 2025

    وقف قانون پر امارت شرعیہ میں مختلف تنظیموں کی میٹنگ

    مئی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist