• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

چھتیس گڑھ: ‘ای ڈی نے چھاپہ ماری نہیں کی بلکہ ڈکیتی ڈالی! ونود ورما کا سنگین الزام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 25, 2023
0 0
A A
چھتیس گڑھ: ‘ای ڈی نے چھاپہ ماری نہیں کی بلکہ ڈکیتی ڈالی! ونود ورما کا سنگین الزام
Share on FacebookShare on Twitter

رائے پور: ۔سماج نیوز ۔ای ڈی نے بدھ کے روز چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کے سیاسی مشیر ونود ورما کی رائے پور میں واقع رہائش پر چھاپہ ماری کی۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ کے او ایس ڈی آشیش ورما اور منیش بانچھور کی بھیلائی میں واقع رہائش پر بھی چھاپہ ماری کی گئی۔ مرکزی ایجنسی کی اس کارروائی کے خلاف کانگریس نے شدید احتجاج کیا ہے۔کانگریس کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے انتخابات قریب آتے ہیں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے چھاپے اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں اور ان کے اتحادیوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے شروع کر دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جس ریاست میں بی جے پی مقابلہ نہیں کر پاتی ہے وہ ای ڈی اور سی ڈی کے ذریعے الیکشن لڑتی ہے۔ چھتیس گڑھ، راجستھان اور جھارکھنڈ جیسی ریاستوں میں چند مہینوں میں انتخابات ہیں اور ان ریاستوں میں ای ڈی کی چھاپے ماری جاری ہے۔دریں اثنا، وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کے سیاسی مشیر ونود ورما نے اس کارروائی کو ڈکیتی قرار دیتے ہوئے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ورما نے کہا ای ڈی کی چھاپہ ماری ایک ڈکیتی ہے۔ میرے گھر میں جو سامان موجود تھا، میں نے اس کے ثبوت، دستاویزات اور سورس دئے۔ پھر بھی ای ڈی کو لگا کہ ذرائع واضح نہیں ہیں۔ ونود ورما نے مزید کہا میں نے اپنے گھر سے برآمد ہونے والے سونے کے تمام بل پیش کیے ہیں، پھر بھی ای ڈی نے یہ کہتے ہوئے تمام سونا لے لیا کہ یہ سونا کہاں سے خریدا گیا تھا اس بات کی تصدیق کے لیے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے۔ وہ آئی پی آر اور سی آر پی سی کی نئی تعریف کر رہے ہیں۔اس سے پہلے کانگریس نے اس کارروائی کے خلاف پریس کانفرنس کرکے بی جے پی پر حملہ کیا تھا۔ چھتیس گڑھ پردیش کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے صدر سشیل آنند شکلا نے کہا کہ بی جے پی چھتیس گڑھ میں کانگریس اور وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کے ساتھ سیاسی طور پر مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہے، اس لیے وہ ای ڈی کو آگے بڑھا رہی ہے۔ کانگریس کی سیاسی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے کے لیے آج ای ڈی کے چھاپے مارے گئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist