• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جنوری 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بچے ہمارے مستقبل ہیں لیکن وہ اپنا وقت لاپرواہی سے گزار رہے ہیں

گا¶ں غالب پور میں منعقدہ اصلاحی جلسہ سے حافظ شیر دین کا اظہار خیال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 31, 2023
0 0
A A
بچے ہمارے مستقبل ہیں لیکن وہ اپنا وقت لاپرواہی سے گزار رہے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

رضوان سلمانی
دیوبند، 23 جنوری ،سماج نیوز سروس: جمعیة علماءکی جانب سے چلائی جارہی سماجی اصلاحی مہم کے تحت گا¶ں غالب پور میں اصلاحی جلسہ کا انعقاد کرکے معاشرے میں پھیلی برائیوں کو ختم کرنے کی اپیل کی گئی۔ اس دوران مفتی مجیب ندوی نے پروگرام کے اغراض و مقاصد پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اس موقع پر مفتی عبدالقادر قاسمی نے بتایا کہ یہ مہم جمعیة کی جانب سے ملک بھر میں چلائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ برائیوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے اور اسلامی تعلیم کا بنیادی مقصد انسانی معاشرہ کی اصلاح کرنا ہے اور اس طرح اصلاح کرنا ہے کہ دنیا میں تمام انسان امن وامان کی زندگی بسر کریں اور اس طرح زندہ رہیں کہ اخلاق کا دامن کبھی ہاتھ سے نہ چھوٹے اور آخرت کی لامتناہی زندگی کے لئے پورے اخلاق وتقویٰ کے ساتھ تیاری کریں، اللہ ان سے راضی ہو ، اسلامی تعلیم کا یہ بنیادی مقصد صرف اس طرح سے حاصل ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق ہم حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوئہ حسنہ کی پیروی کرتے ہوئے یہ معلوم کریں کہ حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم نے معاشرہ کی اصلاح کس طرح کی تھی ۔ مہمان خصوصی مولانا نذر محمد قاسمی نے کہا کہ دین اسلام نے جہیز کی نمائش کو حرام قرار دیا ہے لیکن ہمارے ہاں طرح طرح کے رواج اور رسومات بڑھ رہی ہیں اور سٹے بازی کی عادت عام ہو گئی ہے اور ہم لوگ جوا وغیرہ میں مصروف ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہرمسلمان کے لیے ایسی حرکتیں کرنا حرام ہے۔جمعیة علماءبڈھانہ کے شہرصدر حافظ شیردین نے کہا کہ ہمارے بچے رات بھر پڑھائی نہیں کرتے اور موبائل میں مصروف رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کی نگرانی کرنی چاہئے اور دیکھنا چاہئے کہ ہمارے بچے کس کام میں مصروف ہیں، یہ والدین کی ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہا کہ بچے ہمارے مستقبل ہیں لیکن بچے اپنا وقت لاپرواہی سے گزار رہے ہیں، اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت مسلم قوم کے دو بڑے مسائل ہیں ، تعلیمی پسماندگی اور اقتصادی بدحالی ، اس لئے سب سے پہلے اس بات کی ضرورت ہے کہ مسلم معاشرہ کو تعلیمی پسماندگی سے باہر نکال کر اعلیٰ ومعیاری تعلیم سے آراستہ کیا جائے ۔ انہو ںنے کہا کہ اس ذمہ داری کو والدین کے ساتھ ساتھ علماءاور تعلیمی اداروں کے ذمہ داران اور اساتذہ کو نبھانا چاہئے ۔ حافظ شیردین نے تمام والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کی صحیح دیکھ بھال کریں ،کیا ہمارے بچے غلط کاموں میں مصروف ہیں۔مولانا سید محمد سعد نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ وراثت میں بیٹیوں کو حصہ دیں، قرآن مجید میں بڑی وضاحت کے ساتھ عورت اور مرد کے حقوق کا تعین کیا گیا ہے اور عورتوں کے حق وراثت کو بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں حدیث پاک میں بڑی تاکید آئی ہے۔ پروگرام کو کامیاب کرانے میں قاری عبدالجبار،قاری محمد جاوید،قاری ظفر وغیرہ کا اہم کردار رہا۔ اس موقع پر مولانا سرفراز،قاری محمد عمران،محمد آصف قریشی بڈھانوی،قاری محمد طاہر،عبدالناصر صدیقی، مرسلین پردھان، نعیم پردھان،ماسٹر آس محمد،حافظ عبدالغفار وغیرہ موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    جنوری 15, 2026
    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    جنوری 15, 2026
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist