• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

خلیج فارس میں چین کی انٹری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 29, 2023
0 0
A A
خلیج فارس میں چین کی انٹری
Share on FacebookShare on Twitter
چین کی کوشش سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مصالحت کامیاب ہوتی نظر آ رہی ہے ۔اس کا مطلب چین خلیج ممالک میں دمدار طریقے سے انٹری کر رہا ہے ۔ویسے بھی چین کسی بھی خطے میں اپنی پہنچ ملکوں کو جوڑ کر یا دوستی کر کے بناتا ہے جبکہ امریکہ کی ہمیشہ سے پالیسی رہی ہے کہ دوست ملک اُن کی ہر ایک جائز اور ناجائز بات کو مانیں۔ ورنہ سازش کر کے اس ملک کو اپنے پڑوسی ملک سے لڑائی میں اُلجھا دیتا ہے۔اس بات کے بہت سےمثال ماضی اور حال میں بھی مل جائیں گے ۔

ایران اور سعودی عرب کے درمیان مصالحت ہو جانے سے خلیجی ممالک کے بہت سے معاملے آسانی سے حل ہو جائیں گے ۔یمن کی خانہ جنگی جو کئی سال سے جاری ہے وہ ختم ہو جائے گی ۔یمن کی خانہ جنگی میں اب تک لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور پورا یمن تباہ و برباد ہو چکا ہے۔ایران شیعہ حوشی باغیوں کی حمایت کرتا رہا ہے جبکہ یمن کی سرکار کو سعودی حکومت حمایت دیتی ہے ۔ایران اور سعودی کے درمیان معاہدہ ہو جانے سے یمن میں خون ریزی رک جائیگی اور امن معاہدہ جلد ہونے کی امید ہے۔سعودی اور ایران کے درمیان دوستانہ تعلقات بحال ہونے سے عراق میں بھی خانہ جنگی رکےگی اور ملک استحکام کی جانب جائیگا۔ورنہ عراق میں بھی دونوں ممالک ایک دوسرے کے خلاف بر سر پیکار رہے ہیں۔شیعہ ایران کی جانب دیکھتا ہے تو سنی مسلمان سعودی سے مدد حاصل کرتا ہے ۔

 

ایران اور سعودی کے تعلقات بحال ہونے سے شام کے مسئلے بھی حل ہوتے نظر آ رہے ہیں ۔شام کے متحدہ عرب امارات ،عمان اور سعودی عرب سے بات چیت شروع ہو گئی ہے۔ہاں ایران اور سعودی عرب کے رشتے بحال ہونے سے پورے فارس کے علاقے میں امن لوٹ آئے گا۔حالانکہ امریکہ اور مغربی یورپ کے ممالک سعودی اور ایران کے درمیان مصالحت کی تائید کی ہے لیکن امریکہ کبھی نہیں چاہے گا کہ خلیجی ممالک میں چین اپنی دخل اندازی بڑھائے۔خلیجی ممالک میں چین کے پیر جم گئے تو امریکہ کے لئے اُن ممالک سے کاروبار اپنی شرطوں پر کرنا مشکل ہو جائیگا۔ساتھ ہی ایران اور سعودی کی دوستی ہو جاتی ہے تو خلیج میں امن ہوگا ۔ایسے میں امریکہ کے اسلحہ کاروبار میں کمی آئےگی۔ہاں اسرائیل اور فلسطین کا مسئلہ جیوں کا تیوں حل نہیں ہو پایا ہے ۔سعودی اور ایران مخلص ہو کر اس مسئلے کا حل اسرائیل کے ساتھ مل کر کرے تو ممکن ہے یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے۔لیکن کیا امریکہ اور مغربی یورپ کے ممالک فلسطین کے مسئلے کا حل ہونے دیں گے یا اسرائیل کو خلیج فارس میں اپنے مفاد کے لیے مسلّط کیئے رہے گا۔اس بات کے بھی امکان ہیں کہ چین ایران اور سعودی عرب کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان مصالحت کی کوشش کرے۔اگر ایران اور اسرائیل کے درمیان مصالحت ہو گئی تو یقین مانیے فلسطین کا مسئلہ بھی اپنے آپ حل ہو جائیگا۔لیکن چین کا دخل خلیج فارس میں بڑھ جانے سے بھارت کی مشکل شروع ہو جائے گی۔وقت گزرنے کے ساتھ بھارت اور خلیجی ممالک کے تجارت کم ہوتے جائیں گے اور اسکی جگہ چین لیتا جائے گا۔بھارت کو امریکہ کا ساتھ نبھانے کی قیمت چکانی پڑے گی۔اسلئے ضروری ہے کہ بھارت اپنی خارجہ پالیسی خلیجی ممالک کے تیل اور گیس کی خریداری کو دیکھتے بنائیں ۔ساتھ ہی اُن ممالک میں بڑی تعداد میں بھارتیہ کام کرتے ہیں جس کی وجہ سے بڑی مقدار میں ڈالر بھارت آتا ہے ۔اُسے دیکھتے ہوئے بھارت کی سفارتی کوشش تیز ہونی چاہئے جو فی الحال نظر نہیں آ رہا ہے ۔
*مشرف شمسی*
میرا روڈ ،ممبئی
موبائل 9322674787
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist