• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

کرس جورڈن نے رقم کی تاریخ: ٹی 20 میں ہیٹ ٹرک لینے والے پہلے انگلش گیند باز بن گئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 25, 2024
0 0
A A
کرس جورڈن نے رقم کی تاریخ:  ٹی 20 میں ہیٹ ٹرک لینے والے پہلے انگلش گیند باز بن گئے
Share on FacebookShare on Twitter

برج ٹاؤن  ( آئی این ایس انڈیا )
انگلینڈ کے تیز گیند باز کرس جارڈن نے امریکہ کیخلاف سپر 8 میچ کے دوران شاندار کارنامہ انجام دیا۔کرس جارڈن (4/10) منز ٹی 20 انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے انگلش بالر بھی بن گئے۔انہوں نے اپنی جائے پیدائش پر یہ کارنامہ انجام دینا ان کے لیے خاص تھا۔جارڈن نے امریکہ کے علی خان (0)،نوسٹش کینزیگرے (0) اور سوربھ نیتراولکر (0) کو کلین بولڈ کرتے ہوئے رواں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں ہیٹ ٹرک کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔رواں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں یہ تیسری ہیٹ ٹرک ہے۔اس سے قبل آسٹریلیا کے پیٹ کمنز نے دو مرتبہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔اس سے قبل اننگز میں 35 سالہ دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز جارڈن نے کوری اینڈرسن (29) کو ہیری بروک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کیا تھا۔ جارڈن اور دیگر انگلش گیند بازوں کی بدولت انگلینڈ نے امریکہ کو صرف 115 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔ کرس جارڈن نے کہا کہ ہیٹ ٹرک کرنا ایک ناقابل یقین احساس تھا۔جارڈن نے اننگز کے وقفے میں کہاکہ اسے روکنا اچھا تھا۔ کسی خاص جگہ (بارباڈوس) پر ہیٹ ٹرک کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔ خوشی ہوئی کہ میں ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔ہم نے حالات کا بخوبی اندازہ لگایا، ہمیں معلوم تھا کہ وہ ہمیں پاور پلے میں سخت مقابلہ دیں گے، امریکہ نے رواں ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کی۔اس کے ساتھ ہی کرس جارڈن بالرز کی مشہور فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جن میں بریٹ لی، کرٹس کیمفر، وینندو ہسرنگا، کاگیسو ربادا، کارتک میپن، جوشوا لٹل اور آسٹریلیائی فاسٹ بالر پیٹ کمنز شامل ہیں، جنہوں نے ٹی20 ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    اپریل 11, 2026
    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    اپریل 11, 2026
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist