• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

مسیحی پوپ فرانسس ایشیا پیسفک کے دورے کے سلسلے میں انڈونیشیا پہنچ گئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 3, 2024
0 0
A A
مسیحی پوپ فرانسس ایشیا پیسفک کے دورے کے سلسلے میں انڈونیشیا پہنچ گئے
Share on FacebookShare on Twitter

انڈونیشیا:پوپ فرانسس منگل کے روزآبادی کے اعتبار سے مسلمانوں کے بڑے ملک انڈونیشیا پہنچ گئے ہیں۔ پوپ فرانسس کا یہ دورہ ایشیا پیسفک ملکوں کے دورے کی ایک کڑی ہے۔ 87 سالہ پوپ کا یہ طویل دورہ ہو گا جس کے دوران وہ چار مختلف ملکوں میں جائیں گے۔وہ اپنے اس لمبے دورے کے سلسلے میں مشرقی تیمور بھی جائیں گے جسے کچھ عرصہ قبل انڈونیشا کو کاٹ کر ایک مسیحی ملک کے طور پر قائم کیا گیا ہے۔ پوپ فرانسس ایک ارب 30 کروڑ کیتھولک مسیحیوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ان کے دورے کی فہرست میں انڈونیشیا کے علاوہ پاپو ، سنگاپور اور مشرقی تیمور شامل ہیں۔ انہیں ایک مذہبی پیشوا ہونے کے ناطے دنیا کے کسی ملک میں بھی جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ مذہبی اور سیکولر دونوں قسم کے ملک ان کے لیے مسیحی پیشوا ہونے کی وجہ سے کھلا دل رکھتے ہیں۔ اس ناطے وہ دنیا بھر کے مسیحیوں کے مسائل کے لیے ایک جاندار آواز ہیں۔
ان کے ویٹی کن سٹی کی سفارتی نمائندگی کا بھی اہتمام ہے۔ پوپ کو اس ناطے ایک سربراہ حکومت کے طرح پروٹوکول دیا جاتا ہے۔ اس طرح وہ یورپ ، امریکہ اور ایشیا و افریقہ کے سیکولر مسیحیوں کو بھی ایک غیر علانیہ مذہبی رشتے میں پروئے ہوئے ہیں۔
پوپ فرانسس کا یہ دورہ 12 دنوں پر محیط ہو گا۔ پچھلے دنوں ان کی صحت قدرے کمزور رہی ہے مگر اب وہ بہتر صحت کے ساتھ ہیں۔ وہ لمبے ہوائی سفر کے بعد ویٹیکن سے انڈونیشیا پہنچیں گے تو منگل کے روز آرام کریں گے۔ ان کی انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کریں گے۔
انڈونیشا میں کیتھو لک مسیحی آبادی اس وقت تین فیصد سے بھی کم ہے۔ انڈونیشیا کی 87 فیسد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔تاہم مسیحیوں کو انڈونیشا میں موجود چھ مذاہب اسلام ، بدھ ازم، ہندو ازم ، کنفیوشس ازم اور پروٹسٹنٹ ازم میں شامل کیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist