• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپیں، اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنے کا دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 15, 2024
0 0
A A
حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپیں، اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنے کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

بیروت(ہ س)۔لبنان کے جنوبی حصے میں اسرائیلی فوج اور حزب اللہ تنظیم کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ اس دوران لبنان کے مختلف علاقوں بالخصوص البقاع (مشرقی میں) پر اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اسرائیلی فوج نے آج منگل کے روز جاری بیان میں بتایا ہے کہ اس کے فوجیوں کی حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ دوبدو جھڑپ ہوئی۔ اس دوران میں درجنوں جنگجوؤں کو ختم کر دیا گیا۔ مزید یہ کہ اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے جنوب میں حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر دیا ہے اور اسرائیلی فوج کو تنظیم کا بہت سا اسلحہ بھی ملا ہے۔اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق پیر کو لبنان میں تقریبا 200 اہداف پر حملے کیے گئے۔ ان اہداف میں ٹینک شکن راکٹوں اور زمین سے زمین تک مار کرنے والے راکٹوں کے ٹھکانے شامل ہیں۔دوسری جانب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آج صبح اسرائیل میں کریات شمونہ بستی پر راکٹوں کی کھیپ برسائی۔ ایک دوسرے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی میرینز کے ساتھ جھڑپ بھی ہوئی جنھوں نے مشرقی سمت سے رب ثلاثین قصبے کے اطراف در اندازی کی کوشش کی تھی۔ جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جن میں خود کار ہتھیاروں اور راکٹوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔لبنان کے جنوبی علاقوں کے علاوہ البقاع اور شمالی حصے پر بھی اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں۔ گذشتہ روز شمالی لبنان کے قصبے ایطو کو پہلی مرتبہ بم باری کا نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ جواب میں حزب اللہ کے راکٹوں نے اسرائیل میں کرمئیل اور راموت نفتالی کی بستیوں کو نشانہ بنایا۔جنوبی لبنان میں پیر اور منگل کی درمیانی شب القصیبہ اور عدشیت کے قصبوں کے علاوہ النبطیہ کے علاقے میں بم باری کی گئی۔ادھر مشرق میں البقاع میں اسرائیلی فضائیہ نے گذشتہ روز کی صبح سے لے کر پیر اور منگل کی پوری درمیانی شب آگ برسانے کا سلسلہ جاری رکھا۔ اس دوران بعلبک کے داخلی راستے پر شدید بم باری کی گئی جس کے نتیجے میں عمارتوں، دکانوں اور دیگر اداروں کو بھاری نقصان پہنچا۔ ان میں المرتضی ہسپتال بھی شامل ہے جو خدمت فراہم کرنے سے قاصر ہو گیا ہے۔بعلبک میں ایک پریشان کرنے والی بو پھیل گئی ہے جس کی شکایت شہر کے مکینوں کی جانب سے کی جا رہی ہے۔ یہ بو اس زہریلے مواد کی ہو سکتی ہے جو بم باری کے دوران برسایا گیا۔یاد رہے کہ 23 ستمبر سے اسرائیل نے لبنان کے مختلف علاقوں بالخصوص جنوبی حصے اور بیروت کے جنوبی مضافات میں الضاحیہ پر اپنے فضائی حملوں کو شدید کر دیا ہے۔ اس کے نتیجے میں اب تک 1200 سے زیادہ شہری ہلاک اور تقریبا 10 ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔اس کے علاوہ آٹھ اکتوبر 2023 سے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپیں شروع ہونے کے بعد سے اب تک 12 لاکھ کے قریب لبنانی نقل مکانی کر چکے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist