• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 14, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

کولمبیا: مٹی کے تودے گرنے سے 37افراد کی موت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 7, 2022
0 0
A A
کولمبیا: مٹی کے تودے گرنے سے 37افراد کی موت
Share on FacebookShare on Twitter

بگوٹا، 6 دسمبر : جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں موسلا دھار بارش کے بعد مسافر بس اور نجی وین پر مٹی کا تودہ گرنے سے 37 افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا کے پہاڑی علاقے میں سڑک سے گزرنے والی ایک مسافر بس اور نجی وین پر مٹی کا تودہ گرگیا جس کی وجہ سے گاڑیاں ملبے تلے آگئیں جبکہ سڑک مکمل طور پر بند ہوگئی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار اور دیگر شہری فوری طور پر وہاں پہنچے اور بڑی کوششوں کے بعد مٹی کے ڈھیر ہٹا کر متاثرین کو نکالا۔رپورٹ کے مطابق ڈزاسٹر رسک مینجمنٹ فار نیشنل یونٹ کے سربراہ دیانا رمریز نے کہا کہ 34 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تین شہریوں کو مسافر بس اور 6 افراد کو نجی وین سے زندہ نکالا گیا ہے ۔قبل ازیں صدر گستاو پیترو نے کہا تھا کہ حادثے میں تین بچوں سمیت 27 افراد جاں بحق ہوگئے جہاں ریسکیو کوششوں کی وجہ سے دور دراز علاقے پیبلو ریکو کو مشکلات کا سامنا ہے ۔سول ڈفینس کے حکام نے کہا کہ 270 کلومیٹر سفر کرنے والی بس میں 25 مسافر سوار تھے اور جب وہ پہاڑی علاقے سے گزر رہی تھی تو مٹی کا بہت بڑا تودہ اس پر گرگیا۔کولمبیا کی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ایک بچے کو اپنی ماں کی گود سے زندہ حالات میں نکالا گیا۔بس سے زندہ بچنے والے ایک مسافر نے کہا کہ بس ڈرائیور نے پہلے لینڈ سلائیڈنگ سے قبل گاڑی کو نکال لیا تھا مگر اس کا ایک حصہ اوپر سے گر رہا تھا اور گاڑی اس سے تھوڑے ہی فاصلے پر تھی اور یوں مٹی کا تودہ گاڑی پر گرگیا۔حکومت کے مطابق رواں برس اگست میں شروع ہونے والی بارش کولمبیا کی 40 سالہ تاریخ میں تباہ کن ہے ۔حکومت نے غیر معمولی موسمی رجحان سے منسلک بارشوں پر قومی آفت کا اعلان کیا ہے جہاں موسمی تبدیلی سطح کے درجہ حرارت کو ٹھنڈا کر رہی ہے اور دنیا بھر میں خشک سالی اور سیلاب کا باعث بن رہی ہے ۔نیشنل یونٹ فار ڈزاسٹر رسک مینجمنٹ کے افسر جاویر پاوا نے کہا کہ آج لینڈ سلائیڈ نے اس علاقے میں ماتم برپا کیا ہے اور کل کوئی اور علاقہ اس سے متاثر ہو سکتا ہے کیونکہ ملک میں بہت غیرمستحکم علاقے ہیں اور اوپر سے برسات بھی نہیں رک رہی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام بھیجے گا: ٹرمپ کا اعلان

    امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام بھیجے گا: ٹرمپ کا اعلان

    جولائی 14, 2025
    غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فوج کشی،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ

    غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فوج کشی،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ

    جولائی 14, 2025
    اٹلی سے غزہ کیلئے امدادی سامان لے کر’حنظلہ‘ نامی کشتی روانہ

    اٹلی سے غزہ کیلئے امدادی سامان لے کر’حنظلہ‘ نامی کشتی روانہ

    جولائی 14, 2025
    غزہ معاہدے تک جلد پہنچنے کی توقع رکھتے ہیں : ٹرمپ

    غزہ معاہدے تک جلد پہنچنے کی توقع رکھتے ہیں : ٹرمپ

    جولائی 14, 2025
    امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام بھیجے گا: ٹرمپ کا اعلان

    امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام بھیجے گا: ٹرمپ کا اعلان

    جولائی 14, 2025
    غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فوج کشی،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ

    غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فوج کشی،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ

    جولائی 14, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist