• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اکتوبر 23, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہوم آفس کی ازسرِنو تشکیل کا عزم رکھتی ہوں: شبانہ محمود

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 23, 2025
0 0
A A
ہوم آفس کی ازسرِنو تشکیل کا عزم رکھتی ہوں: شبانہ محمود
Share on FacebookShare on Twitter

لندن: برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود نے کہا ہے کہ ہوم آفس فی الحال اپنے مقصد کے لیے موزوں نہیں ہے، کیونکہ ایک خفیہ رپورٹ نے محکمے کی سنگین خامیوں اور اندرونی ناکامیوں کو بےنقاب کر دیا ہے۔ 2023 میں سابق حکومت کے دور میں سابق مشیر نک ٹموتھی کی تیار کردہ رپورٹ، 2 سالہ قانونی جدوجہد کے بعد منظرِ عام پر آئی ہے۔ اس میں محکمے کے اندر ناکامی کے کلچر، امیگریشن کے حوالے سے مایوس کن رویے اور مختلف متضاد نظاموں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ شبانہ محمود، جنہوں نے ستمبر میں یویٹ کوپر کی جگہ وزارتِ داخلہ کا قلمدان سنبھالا، نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ میں ہوم آفس کو مکمل طور پر ازسرِنو تشکیل دینے کا عزم رکھتی ہوں جو ناکامی کے لیے بنایا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ہوم آفس کے قانونی مشیروں میں حد سے زیادہ دفاعی رویہ پایا جاتا ہے اور اعلیٰ حکام اکثر وزیروں کو ناپسندیدہ حقائق بتانے سے گریز کرتے ہیں۔ مزیدبراں عملے کا وقت شناختی سیاست اور سماجی مسائل پر مباحثوں میں ضائع ہوتا ہے، جہاں اہلکار کام کے اوقات میں سُننے کے حلقوں (listening circles) میں جذباتی گفتگو کرتے ہیں۔ نک ٹموتھی نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ونڈرش اسکینڈل کے بعد دیگر سرکاری محکموں نے ہوم آفس سے اعتماد کھو دیا اور تعاون کم کر دیا۔ ان خامیوں کے نتیجے میں مینسٹن پناہ گزین مرکز میں 2022 میں شدید بحران پیدا ہوا، جہاں غلط اندازوں کے باعث 18 ہزار افراد کو غیر قانونی طور پر گنجائش سے زائد رکھا گیا۔ اسی سلسلے میں رواں ماہ ایک کورونر کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہوم آفس نے ایک پناہ گزین کی ذہنی صحت کا بروقت جائزہ نہیں لیا، جسے بعد ازاں بیبی اسٹاک ہوم بارج پر منتقل کیا گیا، جہاں دسمبر 2023 میں اس کی موت واقع ہوئی۔ شبانہ محمود نے کہا کہ یہ رپورٹ سابقہ حکومت کے دور میں تیار کی گئی اور اس کے مندرجات ہوم آفس کے نظام کی حقیقت کو واضح کرتے ہیں۔ پچھلی کنزرویٹو حکومت کو ان مسائل کا علم تھا مگر اس نے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ہم تبدیلی لا رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    نٹالی سایور برنٹ کے خواتین عالمی کپ میں ایک ہزار رن مکمل

    نٹالی سایور برنٹ کے خواتین عالمی کپ میں ایک ہزار رن مکمل

    اکتوبر 23, 2025
    رویندر جڈیجہ رنجی ٹرافی میں سوراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

    رویندر جڈیجہ رنجی ٹرافی میں سوراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

    اکتوبر 23, 2025
    ہوم آفس کی ازسرِنو تشکیل کا عزم رکھتی ہوں: شبانہ محمود

    ہوم آفس کی ازسرِنو تشکیل کا عزم رکھتی ہوں: شبانہ محمود

    اکتوبر 23, 2025
    فلپائن کے شہر مالابون میں خوفناک آگ سے 1500 گھر راکھ کا ڈھیر

    فلپائن کے شہر مالابون میں خوفناک آگ سے 1500 گھر راکھ کا ڈھیر

    اکتوبر 23, 2025
    نٹالی سایور برنٹ کے خواتین عالمی کپ میں ایک ہزار رن مکمل

    نٹالی سایور برنٹ کے خواتین عالمی کپ میں ایک ہزار رن مکمل

    اکتوبر 23, 2025
    رویندر جڈیجہ رنجی ٹرافی میں سوراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

    رویندر جڈیجہ رنجی ٹرافی میں سوراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

    اکتوبر 23, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist