• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حالات حاضرہ کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹھوس تعلیم اورخالص اسلامی تربیت مسلمانوں کے بنیادی ہتھیار ہیں : مولانا محمدرحمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 29, 2024
0 0
A A
حالات حاضرہ کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹھوس تعلیم اورخالص اسلامی تربیت مسلمانوں کے بنیادی ہتھیار ہیں : مولانا محمدرحمانی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی ،پریس ریلیز،ہمارا سماج: ایک سچا مؤمن ہر حالت میں اللہ رب العالمین کا فرمانبردار ہوتا ہے ، اسے اگر مصائب اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑے تووہ صبر کرکے اجر وثواب کا مستحق بنتا ہے ا وراگر اسے آسانی اور نعمت فراہم ہوتے ہیں توشکر گزار ی ادا کرکے اجر وثواب کا مستحق ہوتا ہے اوریہ خوبی صرف ایک مؤمن ہی کی ہوتی ہے کہ وہ ہر حالت میں فائدہ اور خیر میں رہتا ہے ۔ اس وقت ملکی ا وربین الاقوامی سطح پر حالات قدرے غنیمت ہوئے ہیں عموماً جوبے چینی پائی جاتی تھی ان میں کسی حد تک سکون فراہم ہوا ہے، ایسے موقع سے مسلمانوں کی ذمہ داریاں مزید حساس ہوجاتی ہیں کہ وہ ایک جانب پسماندگی اورجہالت سے نجات حاصل کریں ۔مضبوط اورٹھوس تعلیم کے حصول کے لیے آگے آئیں لیکن تعلیم اگر اپنے پیدا کرنے والے کی شناخت نہ دے سکے اور اپنے دین کوسمجھنے کی راہ ہموار نہ کرسکے تو وہ تعلیم فتنہ ہے لہٰذا ٹھوس اور پختہ تعلیم کے ساتھ خالص اسلامی تربیت کی اہمیت کوسمجھنا بھی نہایت ضروری ہے لہٰذا مسلمانوں کوان دونوں پہلوؤں کوسامنے رکھ کر ٹھوس تعلیم اور خالص اسلامی تربیت کواپنا ہتھیار بنانا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر ، نئی دہلی کے صدر مولانا محمد رحمانی سنابلی مدنی حفظہ اللہ نے سنٹر کی جامع مسجد ابوبکر صدیق ،جوگابائی میں خطبہ جمعہ کے دوران کیا ۔ مولانا حالات حاضر ہ میں مسلمانوں کی ذمہ داریوں سے متعلق گفتگو فرمارہے تھے ۔ مولانا نے قرآن مجید کی تعلیمات کی روشنی میں نئی نسل کی اسلامی تربیت اوران کی ذمہ داریوں سے متعلق درج ذیل چند امور کا تذکرہ فرمایا :۱- قرآن مجید ہمیں انسانی معاشرہ کی سب سے اہم کڑی والدین(ماں باپ) کی قدرومنزلت کوسمجھنے اوران کی خدمت انجام دینے کا حکم دیتا ہے اوراس سلسلہ میں مذہب ومسلک کی تفریق بھی نہیں کرتا بلکہ اگر کسی کے والدین مشرک، بدعتی یا کافر ہی کیوں نہ ہو ں تو بھی ان کی خدمت کرنا واجب ہے، مسلم معاشرہ کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ ماں باپ کے مقام کو سمجھے اوراس میں کسی بھی کوتاہی کا شکار نہ ہو۔۲- قرآن مجید ہمیں اولاد کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیتا ہے اوران کے ساتھ عفو ودر گزر کا وطیرہ اپنانے کی اپیل کرتا ہے۔ ۳- قرآن مجید ہمیں حکم دیتا ہے کہ مال کی کمی یا غربت کے خدشہ کی وجہ سے اولاد کو قتل نہ کیا جائے یہ قتل چاہے حمل کے دوران ہویا فیملی پلاننگ کے ذریعہ بلا کسی مجبوری کے ہو یا بچے کی پیدائش کے بعد ہو ۔ ہر صورت میں یہ حرام اورظلم ہے۔۴- قرآن مجید اولاد اور نئی نسل کی تربیت کے بارے میں ہمیں یہ حکم بھی دیتا ہے کہ ان کی محبت ہمیں اللہ اور دین سے غافل نہ کردے نیز ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے آپ کو اوراپنی اولاد کواللہ کے عذاب سے ڈراتے رہیں۔۵- آل اولاد دنیاداری کے لیے نہیں ہیں بلکہ انہیں ہمارے لیے آزمائش اورفتنہ نیز امتحان بنایا گیا ہے لہٰذا ہمیں ان کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا چاہیے ۔ نیز ان کے ساتھ عدل وانصاف سے کام لینا چاہیے نیز لڑکی کی پیدائش پر بھی خوشی کا اظہار کرنا چاہیے ۔۶- اولاد کی اصلاح ا ورکامیابی کے لیے دعا کرتے رہنے کا بھی اسلام ہمیں حکم دیتا ہے تاکہ نئی نسل کے لیے دعاؤں کے ذریعہ اچھے فیصلے لیے جاسکیں۔۷- خواتین اوربیویوں کے ساتھ حسن سلوک بھی نئی نسل کی اسلامی تربیت کاا ہم پہلو ہے کیوں کہ یہ خواتین ہمارے معاشرہ کا اہم حصہ ہیں لہٰذا غلط طلاق اورحلالہ کے نام پر ان کے ساتھ نا انصافی قطعا حرام ہے ۔۸- یتیموں ا ور لاچار بچوں کی کفالت کا بھی اسلام میں بڑا او نچا مقام ہے لہٰذا بچوں کے ساتھ اوربالخصوص یتیم بچوں کے ساتھ حسن سلوک اوران کی اچھی تربیت انسان کے درجات کی بلندی کا اہم ذریعہ ہے ۔ نیز عام شہریوں اورغیر مسلموں کے حقوق کی ادائیگی بھی صالح معاشرہ کی تکمیل کا اہم عنصرہے جس کا خیال کیا جانا چاہیے۔اخیر میں نئی نسل کی ٹھوس تعلیم اور خالص اسلامی تربیت کی اپیل اوردعائیہ کلمات پر خطبہ ختم ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist