• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

غالب اکیڈمی میں پچہترسالہ غالب تنقید پر سیمینار کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 26, 2023
0 0
A A
غالب اکیڈمی میں پچہترسالہ غالب تنقید پر سیمینار کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،غالب اکیڈمی کے زیر اہتمام آزادی کے بعد پچہتر سال میں غالب تنقید پر ایک نیشنل سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔پہلے اجلاس میں پروفیسر وہاج الدین علوی نے اپنے مقالے میںکہا کہ پچہتر سال میں غالب پر بہت کام ہوا ہے۔ غالب نے کوئی فلسفہ نہیں پیش کیا وہ فلسفی دل کے مالک تھے۔ وہ معنی آفرینی کے شاعر تھے۔ انھوں نے غالب کے شارحین اور ناقدین کا خصوصی ذکر کیا۔شمیم طارق نے اپنے مقالے پچہتر سال میں غالب تنقید کے رجحانات پر بولتے ہوئے کہا کہ غالب، تنقیدکا نقطۂ آغاز ہے۔ غالب نے اپنے بہت سے اشعار کو دیوان سے الگ کردیاتھا۔پچہتر سال میں غالب تنقید کے سب سے اہم نقاد شمس الرحمان فاروقی ہیں۔ دوسرے گوپی چند نارنگ کی کتاب بھی بہت اہم ہے۔ غالب نے سر سید اور شبلی دونوں کو متاثر کیا تھا۔پروفیسر شریف حسین قاسمی نے کہا کہ غالب کا اصل ماخذ بیدل ہے۔گوپی چند نارنگ غالب پر لکھتے ہوئے حالی کو پیش نظر رکھتے ہیں۔پہلے اجلاس میں شاداب تبسم نے اسلوب احمد انصاری کی غالب تنقید پر مقالہ پڑھا۔خوسے مورالیس نے کہا کہ مغرب کے لوگ فارسی اصطلاحات اور تلمیحات کو نہیں سمجھتے ان کا ترجمہ اسپینش میں ممکن نہیں ہے جب کہ اسلامی اصطلاحات اور تلمیحات کو سمجھانے میں دشواری نہیں ہوتی۔پہلے اجلاس کی صدارت ڈاکٹر جی آر کنول نے کی۔ دوسرے اجلاس کی صدارت پروفیسر قاضی افضال حسین نے کی ،انھوں نے کہا کہ غالب کا زور معنی کو چھپانے میں تھا۔ پروفیسر قاضی جمال حسین نے آل احمد سرور کی غالب تنقید پر بولتے ہوئے کہا کہ آل احمد سرور نے غالب پر پچیس مضامین لکھے ۔ترجمے وتبصرے الگ ہیں۔اپنی تنقید میں انھوں نے حالی سے مکالمہ قائم کیا ہے۔ سرور صاحب کے مطابق غالب کی عظمت متروک کلام کی وجہ سے ہے۔سرور صاحب نے غالب کے متن پر گفتگو کی ہے۔ شعر میں پیچیدگی ہونی چا ہیے۔سرور صاحب کی تنقید امتیازی حیثیت رکھتی ہے۔اس سے نئی راہیں کھلتی ہیں۔ دوسرے اجلاس میں حنا آفرین اور صالحہ عاصم نے شمیم حنفی کی غالب تنقید پر مضمون پڑھا ،کیلاش وششٹھ سمیر نے ہندی میں غالب تنقیداور ڈاکٹر گیتانجلی کالا نے انگریزی میں غالب تنقید پر مقالہ پڑھااور ڈاکٹر خالد علوی نے غالب کے کم معروف ناقدین پر مقالہ پڑھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist