• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اکتوبر 17, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جامعہ کمیونٹی ریڈیو پر بچوں کے ادب پر مذاکرہ کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2023
0 0
A A
جامعہ کمیونٹی ریڈیو پر بچوں کے ادب پر مذاکرہ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :’بچوں کاادب ارادی یا غیر ارادی طور پر لکھا گیا‘‘ کے عنوان سے جامعہ کمیونٹی ریڈیو پر بچوں کے ادب پر ایک مذاکرہ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں شرکت کرنے والوں میں ڈاکٹر فیاض احمد پرتھم ایجو کیشن ،’’ بچوں کے ادب میں سائنس کی عکاسی ‘‘کے مصنف ادیب وصحافی حبیب سیفیؔ ’’دادا بیتی ‘‘کے مصنف ماہر ادب اطفال سراج عظیم اورسائرہ بانو پرتھم ایجو کیشن فاؤنڈیشن ،نے شرکت کی ،جبکہ نظامت ڈاکٹر شکیل اختر نے فرمائی ۔سوالات کے جواب دیتے ہوئے مذاکرہ کے شرکاء نے غیر رسمی مذاکرہ کے بہتر نتائج سامنے آنے کی بات کہی۔ڈاکٹر فیاض احمد نے کہا آج کے بچوں کی تجرباتی دنیا کچھ یکسانیت کے باوجود بالکل ویسی نہیں ہے جیسی آج سے 20یا 25سال پہلے کی بچوں کی تھی ۔ ایک طرف ان کی تجرباتی دنیا میں رسائل وجرائد بھی شامل ہیں اور سٹیلائٹ ٹی وی کے 500سیزیادہ چینل اور سوشل میڈیا بھی ہے بچوں کے سامنے کیسے ایک متبادل پیش کیاجائے ،یہ غور وفکر کا موضوع ہے۔حبیب سیفیؔ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اردو معاشرہ بھلے کمزور ہو رہا ہے، اردو زبان کمزور ہوتی دکھ رہی ہے ،لیکن اردو زبان میں بچو ں کاادب تخلیق کرنے والوں کو بہ ہرحال وقت کی ساتھے چلنے کی ضرورت ہے۔ ایساسائنسی ادب تخلیق کرنے کی ضرورت ہے،جس سے ملک وقوم کی خدمات انجام دی جاسکیں ۔آج کابچہ خیالوں کی دنیا میں یا پریوں کی کہانیوں سے بہلے والا نہیں،اس کے آگے حقائق لارکھنے کی ضرورت ہے۔سراج عظیم کے مطابق ڈاکٹر سر محمد اقبال نے جو بھی ادب بچوں کے لئے لکھا وہ شعوری طور پر لکھا،ان کی نظر میں ایک مقصد خاص تھا،جسے پانے کے لئے وہ بچوں کی نیک وصالح تربیت پر زور دیتے تھے۔یہ کہنا کہ غیر شعوری طور پر اقبال نے ادب لکھا درست نہیں۔کوئی بھی ادیب بچوں کا ادب یوں ہی نہیں لکھ سکتا ۔جب تک لکھنے والا قوت ارادی کاحامل نہیں ہوگا،مضبوط اور پختہ ارادوں کے ساتھ آگے بڑھنے والے بچوںکی خاطر خواہ تعداد نہیں دیکھ سکتا۔سائرہ بانونے کہا بچوں کو بہتر شہری بنانے کے لئے ضروری ہے کہ اگلے وقتوں کے طرح گھروں سے ماؤں کے ذریعے کہانی سناکر کی جائے،میں خود کہانیاں لکھتے وقت اس بات کاخیال رکھتی ہوں کہ بچوں کارد عمل کسی بھی کہانی کو سننے کے بعد کیا ہوتا ہے۔چہرے کے ہاؤ بھاؤ سے مجھے اندازہ ہوجا تا ہے کہ یہ کہانی بچوں میں مقبول ہو گی کہ نہیں،آسان زبان میں مختصر کہانی لکھنا میری کوشش کا حصہ بنا رہتا ہے۔مذاکرہ میں شعبہ ماس کمیونیکشن سے وابستہ ڈاکٹر شکیل اخترنے عہد حاضر میں ادب اطفال کی ضروریات کو پورا کرنے والے بچوں کا ادب تخلیق کرنے کرانے کے سلسلے میں فکر مندی جتاتے ہوئے عمدہ سوالات قائم کیے، جن کے متعلق بہت ہی معنی خیز نکات نکل کر سامنے آئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist