• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدرسہ کنزالعلوم ٹڈولی میں سالانہ 41ویں اجلاس عام کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 21, 2023
0 0
A A
مدرسہ کنزالعلوم ٹڈولی میں سالانہ 41ویں اجلاس عام کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، مدرسہ کنزالعلوم ٹڈولی میں 41ویں سالانہ اجلاس عام کا انعقاد کیاگیا،جس میں امسال 25 حفاظ و قراءکی دستار بندی عمل میں آئی ۔جلسہ کی صدارت مولانا محمد عارف ابراہیمی رکن شوریٰ جامعہ مظاہر علوم سہارنپوراور سرپرستی مولانا حبیب اللہ مدنی صدر جمعیت علماءضلع سہارنپور نے کی ۔پروگرام کا آغاز قاری محمد ثاقب کی تلاوت قرآن کریم اورمحمد مقدس ابراہیمی کی نعت پاک سے ہوا ، نظامت کے فرائض مفتی محمد طیب استاذ حدیث جامعہ بدرالعلوم گڑھی دولت نے انجام دیئے۔اس موقع پر مولانا محمد عاقل و مفتی محمد پرویز ایوبی نے تعلیمی رپورٹ پیش کی اورتمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر دارالعلوم دیوبند کے استاذ مولانا محمد نسیم بارہ بنکی نے اپنے خطاب میں تعلیم و تربیت کی طرف توجہ دلائی اور کہاکہ ہر گھر سے کم از کم ایک حافظ و عالم دین تیار ہو نا چاہئے۔ انہوںنے علم کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ مولانا محمد توقیر صدر شعبہ انگریزی زبان دارالعلوم دیوبند نے اخلاص و للہیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اخلاص کے بغیر ہر اچھے سے اچھا کام بھی ناقص اور ادھورا رہتا ہے ، اس لیے ہم سب کو اخلاص و اللہ کی رضامندی و خوشنودی کے لئے کام کرنا چاہیے ۔مولانا ظہورقاسمی ضلع صدر جمعیتہ علماءہند نے سماجی برائیوں بالخصوص عوام کو نشہ کی قباحت اور مہلک اثرات کی طرف توجہ دلائی اور کہاکہ ہر محلے کی مسجد میں ایک ایسی فعال کمیٹی قائم ہونی چاہئے جو بچوں کو اس مہلک مرض سے بچانے کے لئے موثر انداز میں کام کرے۔مولانا عبد الرشید مہتمم فیضان رحیمی مرزا پور نے بھی اپنے خطاب میں عوام کو ہر قسم کی برائی اور گناہ سے باز رہنے کی تلقین کی اور اللہ کے رسول کے طریقہ کے مطابق زندگی گزارنے پر زور دیا۔مولانا محمد عاقل مہتمم وشیخ الحدیث جامعہ بدرالعلوم گڑھی دولت نے اپنے خطاب میں علماءکی قدر دانی اور فضیلت پر زور دیا اور کہاکہ ہمیں کوئی ایسا کام اور عمل نہیں کرنا چاہیے کہ جو ان کی ناقدری اور پریشانی کا باعث بنے ۔انہوں نے کہاکہ بزرگوں اور اللہ کے نیک بندوںکی قربت سے رضاءالٰہی حاصل ہوتی ہے۔ جامعہ احمد العلوم خانپور کے مہتمم مفتی محمد عمران قاسمی نے مدارس اسلامیہ کی ضرورت و اہمیت کو بیان کیا۔ مولانا حبیب اللہ مدنی نے اپنے خطاب میں تعلیم و تربیت کی اہمیت اور اس کے حصول پر زور دیا اور اس سلسلے میں عوام کو بیدار رہنے کی تلقین کی اور مدارس کی ہر طریقہ سے تعاون کرنے پر زور دیا۔ مولانا مدنی کی دعاءپر جلسہ کا اختتام ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پی وی سندھو دبئی سے وطن واپس پہنچ گئیں، انگلینڈ اوپن سے محروم ،دبئی حکام اور ایئرپورٹ عملے کا شکریہ

    پی وی سندھو دبئی سے وطن واپس پہنچ گئیں، انگلینڈ اوپن سے محروم ،دبئی حکام اور ایئرپورٹ عملے کا شکریہ

    مارچ 5, 2026
    الیسا ہیلی کی آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سنچری

    الیسا ہیلی کی آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سنچری

    مارچ 5, 2026
    چیئرمین کے شوہر افضال خان کے خلاف مقدمہ درج

    چیئرمین کے شوہر افضال خان کے خلاف مقدمہ درج

    مارچ 5, 2026
    32 سالوں سے جیل میں قید شمش الدین کو سپریم کورٹ نے راحت دینے سے انکار کیا

    32 سالوں سے جیل میں قید شمش الدین کو سپریم کورٹ نے راحت دینے سے انکار کیا

    مارچ 5, 2026
    پی وی سندھو دبئی سے وطن واپس پہنچ گئیں، انگلینڈ اوپن سے محروم ،دبئی حکام اور ایئرپورٹ عملے کا شکریہ

    پی وی سندھو دبئی سے وطن واپس پہنچ گئیں، انگلینڈ اوپن سے محروم ،دبئی حکام اور ایئرپورٹ عملے کا شکریہ

    مارچ 5, 2026
    الیسا ہیلی کی آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سنچری

    الیسا ہیلی کی آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سنچری

    مارچ 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist