• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کانگریس نے انتخابی بانڈزکو ‘چندہ دو، دھندہ لو’ کی پالیسی قراردیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 16, 2024
0 0
A A
کانگریس نے انتخابی بانڈزکو ‘چندہ دو، دھندہ لو’ کی پالیسی قراردیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) کانگریس نے مودی حکومت کے انتخابی بانڈ جاری کرنے کے فیصلے کو لوٹ کی پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بی جے پی کا خزانہ بھرنے کے لئے پیسہ اکٹھا کرنے کی ‘چندہ دو، دھندہ لو’ کی اس کی پالیسی ثابت ہوئی ہے ۔کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی پارٹیوں کو الیکٹورل بانڈز کے ذریعے ملنے والے عطیات کی فہرست کو عام کرنے کے جواب میں کہا کہ حکومت کی الیکٹورل بانڈ پالیسی نے واضح کر دیا ہے کہ اس نے صرف ان کمپنیوں اور افراد کو کام دیا ہے جنہوں نے انتخابی بانڈز کے ذریعے بی جے پی کو چندہ دیا۔انہوں نے کہا، "انتخابی بانڈز سے متعلق معلومات کے منظر عام پر آنے کے بعد سے یہ پہلا تجزیہ ہے ، جسے ایس بی آئی نے انتخابات کے بعد تک ملتوی کرنے کی کئی ہفتوں کی کوششوں کے بعد کل رات عام کردیا۔ اس میں 1300 سے زیادہ کمپنیاں اور افراد نے انتخابی بانڈز کی شکل میں چندہ دیا ہے ، جس میں 2019 کے بعد سے بی جے پی کو 6000 کروڑ روپے سے زیادہ کا عطیہ شامل ہے ۔ "اب تک موصول ہونے والا انتخابی بانڈز کا ڈیٹا بی جے پی کی کم از کم چار کرپٹ پالیسیوں کو سامنے لاتا ہے ۔”ترجمان نے کہا، "پہلا ہے چندہ دو، دھندہ لو۔ ایسی کئی کمپنیوں کے معاملات ہیں جنہوں نے الیکٹورل بانڈز عطیہ کیا ہے اوراس کے فوراً بعد حکومت سے بہت زیادہ فوائد حاصل کیے ہیں۔ ان میں میگھا انجینئرنگ اینڈ انفرا نے 800 کروڑ روپے سے زیادہ انتخابی بانڈز میں دیے ہیں۔ اپریل 2023 میں، انہوں نے 140 کروڑ روپے کا عطیہ دیا اور ٹھیک ایک ماہ بعد اسے 14400 کروڑ روپے کا تھانے بوریولی ٹوئن ٹنل پروجیکٹ ملا۔ دوسرا جندال اسٹیل اینڈ پاور نے 7 اکتوبر 2022 کو الیکٹورل بانڈز میں 25 کروڑ روپے دئے اور صرف 3 دن بعد وہ 10 اکتوبر 2022 کو گارے پالما 4/6 کوئلے کی کان حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔انہوں نے الیکٹورل بانڈز کو ہفتہ وصولی جیسا قدم قرار دیا اور کہا، "بی جے پی کی ہفتہ وصولی کی پالیسی بہت آسان ہے – ای ڈی، سی بی آئی، آئی ٹی کے ذریعے کسی کمپنی پر چھاپہ مارو اور پھر کمپنی کی سیکورٹی کے لیے ہفتہ "عطیہ” مانگو۔ سرفہرست 30 عطیہ دہندگان میں سے کم از کم 14 پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ اس سال کے شروع میں کی گئی ایک تحقیقات میں پتہ چلا کہ ای ڈی، سی بی آئی، آئی ٹی کے چھاپوں کے بعد کمپنیوں کو انتخابی ٹرسٹوں کے ذریعے بی جے پی کو چندہ دینے کے لئے مجبور کیا گیا تھا۔ ہیٹرو فارما اور یشودا اسپتال جیسی کئی کمپنیوں نے انتخابی بانڈز کے ذریعے چندہ دیا ہے ۔مسٹر رمیش نے کہا، ‘‘انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ دسمبر میں شرڈی سائی الیکٹریکلز پر چھاپہ مارا اور جنوری میں انہوں نے انتخابی بانڈز کے ذریعے 40 کروڑ روپے کا عطیہ دیا۔ فیوچر گیمنگ اینڈ ہوٹلز نے 1200 کروڑ روپے سے زیادہ کا عطیہ دیا ہے ، جو اب تک کے اعدادوشمار میں سب سے بڑا عطیہ ہے ۔ اس کی کرونولاکی ہے کہ دو اپریل 2022 کو ای ڈی نے فیوچر پر چھاپا مارا اور 5 روز بعد 7 اپریل کو الیکٹورل بانڈ میں اس نے 100 کروڑ روپے کا عطیہ دیا۔ اکتوبر 2023 میں، آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے فیوچر پر چھاپہ مارا اور اسی ماہ انہوں نے الیکٹورل بانڈز میں 65 کروڑ روپے کا عطیہ دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    اپریل 8, 2026
    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    اپریل 8, 2026
    بھاجپا کا کھڑگے کے بیان پر جوابی  حملہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

    بھاجپا کا کھڑگے کے بیان پر جوابی حملہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

    اپریل 8, 2026
    آسام انتخابات: پولنگ سے قبل کھڑگے کا  ہیمنت شرما پر حملہ، بدعنوانی کے الزامات

    آسام انتخابات: پولنگ سے قبل کھڑگے کا ہیمنت شرما پر حملہ، بدعنوانی کے الزامات

    اپریل 8, 2026
    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    اپریل 8, 2026
    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    اپریل 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist