• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کانگریس نے ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے کا کام کیا: شاہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 2, 2024
0 0
A A
کانگریس نے ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے کا کام کیا: شاہ
Share on FacebookShare on Twitter

جودھ پور، یکم اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس پر ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دس برسوں میں ملک کو محفوظ اور خوشحال بنانے کا کام کیا ہے ۔مسٹر شاہ پیر کو یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ مسٹرمودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور ملک کا پرچم دنیا میں بلند کرنے کا کام کیا ہے اور اس کی وجہ سے سارے لوگ تیار بیٹھے ہیں کہ مسٹرمودی کے تیسری بار ملک کے وزیر اعظم بنیں۔ لیکن اس کے لیے ہر ووٹر کو ووٹ دینے کا کام کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی قائدین کے ساتھ میٹنگ ہوئی ہے اور ہم نے ایک ایکشن پلان بنایا ہے جو تھوڑا مشکل ضرورہے لیکن بی جے پی کارکنوں کے لئے یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے اور وہ مشکل کام بھی بخوبی انجام دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایکشن پلان کو ووٹروں کی دہلیز تک لے جانا ہے اور مسٹرمودی کے پیغام کو پہنچانا ہے ۔انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک میں دس سال قبل یوپی اے کی حکومت تھی جس نے عوام کے مستقبل کو تاریک بنادیا جب کہ مسٹر مودی نے دس سال میں ہر میدان میں تبدیلی لانے کا کام کیا۔ اس دوران 80 کروڑ لوگوں کو مفت راشن فراہم کرنے کا کام کیا گیا۔ اسی طرح 2 کروڑ بیت الخلا بنانے ، چار کروڑ سے زیادہ لوگوں کو گھر فراہم کرنے ، دس کروڑ سے زیادہ لوگوں کو اجولا گیس کنکشن، 14 کروڑ گھروں کو نل کا پانی فراہم کرنے کا کام کیا گیا۔ اس کے علاوہ 60 کروڑ لوگوں کو 5 لاکھ روپے تک کا صحت کامکمل اخراجات فراہم کرنے کا کام بھی کیا گیا۔مسٹرشاہ نے کہا کہ اس دوران ملک کو محفوظ بنانے کا کام کیا جب کہ اس سے پہلے ہر روز بم دھماکے ہوتے تھے ۔ مسٹرمودی کے دور میں پاکستان کے اندر جاکر سرجیکل اسٹرائیک کرکے دہشت گردوں کو ختم کرنے کا کام کیا گیا۔ مسٹرمودی نے ملک کو محفوظ اور خوشحال بنانے کے لیے کام کیا۔انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے ملک کو معیشت میں 11ویں سے پانچویں نمبر پر لانے کا کام کیا۔ اگر مودی تیسری بار وزیر اعظم بنتے ہیں تو ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت والا ملک بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 کو ختم کر کے مسٹرمودی نے کشمیر میں ترنگا لہرانے کا کام کیا اورایودھیا میں رام مندر کی تعمیر بھی ممکن ہوئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس بار بی جے پی 70 فیصد ووٹوں کے ساتھ جیتے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist