• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کانگریس کا جموں اور سری نگر میں احتجاج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 2, 2024
0 0
A A
کانگریس کا جموں اور سری نگر میں احتجاج
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر،یکم اپریل(یو این آئی) جموں وکشمیر کانگریس نے سری نگر اور جموں میں بھارتیہ جنتاپارٹی اور انکم ٹیکس محکمہ کے خلاف احتجاج کیا۔کانگریس لیڈروں نے اس موقع پر کہاکہ بی جے پی ای ڈی اور دیگر ایجنسیوں کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کر رہی ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ انکم ٹیکس محکمہ نے کانگریس کو 36سو کروڑ روپیہ کا نوٹس دیا ہے جو غیر قانونی اور غیر آئینی ہے ۔یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور جموں وکشمیر انچارج بھرت سولنکی اور کانگریس صدر وقار رسول وانی کی سربراہی میں ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے جلوس کے شرکائکو روکنے کی خاطر جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی تھیں اور انہیں سٹی سینٹر کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔اس موقع پر کانگریس کے جموں وکشمیر انچارج بھرت سولنکی نے کہاکہ جان بوجھ کر کانگریس پارٹی کے کھاتوں کو ضبط کرایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا :‘بی جے پی ای ڈی اور دیگر ایجنسیوں کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کر رہی ہے ۔’بھرت سولنکی نے کہاکہ کانگریس پارٹی کو انکم ٹیکس محکمہ نے 36سو کروڑ روپیہ کا نوٹس بھیجا ہے جو ناقابل برداشت ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ عوام جان چکی ہے کہ بھاجپا کی ہاریقینی ہے اسی لئے بھارتیہ جنتاپارٹی اپوزیشن پارٹیوں کو تنگ طلب کررہی ہیں۔
ان کے مطابق بی جے پی نے دہلی کے وزیر اعلیٰ ارونڈ کیجریوال اور دوسرے اپوزیشن لیڈروں پر من گھڑت اور جعلی الزامات لگا کر ایجنسیوں کے ذریعے گرفتار کروایا ۔انہوں نے مزید بتایا کہ اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری جمہوری اصولوں کے منافی ہے ۔کانگریس لیڈر نے کہاکہ بھاجپا ہر طرح کے ہتھکنڈے آزما رہی ہے لیکن اس بار ملک کے رائے دہند گان بھاجپا کو کرار ا جواب دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں انڈیا الائنس کے امیدوار کامیاب ہونگے اور لوگوں نے بھی بی جے پی کے خلاف ووٹ دینے کا من بنا لیا ہے ۔دریں اثنا سری نگر میں بھی کانگریس پارٹی ہیڈ کواٹر پر کارکنوں نے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے خلاف احتجاج کیا۔ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے کانگریس لیڈر اور کارکن بی جے پی کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے ۔کانگریس لیڈروں نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا:‘ اپوزیشن لیڈروں کے خلاف جس طرح سے کریک ڈاون شروع کیا گیا ہے اس کی نظیر ملنا مشکل ہے ۔’انہوں نے کہاکہ کانگریس کے اکاونٹ منجمد کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ بی جے پی ذہنی کوفت کا شکار ہو گئی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist