• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

وزیراعظم میڈیا میں مضامین لکھ کر خود کو خواتین کے ریزرویشن کا واحد چمپئن دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں:جے رام رمیش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 11, 2026
0 0
A A
خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) کانگریس پارٹی کے شعبہ مواصلات کے انچارج جے رام رمیش نے وزیراعظم نریندر مودی پر خواتین کے ریزرویشن معاملے پر "یو ٹرن” لینے کا الزام لگایا ہے۔مسٹر رمیش نے جمعہ کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم میڈیا میں مضامین لکھ کر خود کو خواتین کے ریزرویشن کا واحد چیمپیئن” دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو ملک کی خواتین سے معافی مانگنی چاہیے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ جب 2023 میں پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر ناری شکتی وندن ادھینیم منظور کیا تھا، تب کانگریس نے اسے 2024 سے نافذ کرنے کا مطالبہ کیا تھا، لیکن حکومت نے اسے مردم شماری اور حلقہ بندیوں سے جوڑ دیا، جن کے عمل میں تاخیر ہوئی۔کانگریس لیڈر نے الزام لگایا کہ تقریباً 30 ماہ بعد، ممکنہ انتخابی نقصان کو دیکھتے ہوئے حکومت اب اپنا رخ بدل رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت اب مردم شماری اور اس سے جڑی حلقہ بندیوں کو نظر انداز کرنے کی بات کر رہی ہے، جبکہ حکام کے مطابق اس کے نتائج 2027 تک آ سکتے ہیں۔ مسٹر رمیش نے مرکزی حکومت پر یہ الزام بھی لگایا کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کرنے میں ناکام رہی ہے اور خواتین کے ریزرویشن کے حوالے سے کوئی واضح منصوبہ تیار نہیں کر سکی۔انہوں نے کہا کہ یہ گمراہ کن سیاست” ہے جس کا مقصد حکومت کی ناکامیوں اور خارجہ پالیسی کے مسائل سے توجہ ہٹانا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ یہ پورا نقطہ نظر خاص طور پر تمل ناڈو اور مغربی بنگال کی خواتین کو ذہن میں رکھ کر تیار کیا جا رہا ہے، جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کے پاس دیگر ٹھوس مسائل کی کمی ہے۔قابلِ ذکر ہے کہ کانگریس نے آج شام کانگریس ورکنگ کمیٹی کی اہم میٹنگ طلب کی ہے جس میں پارٹی کی جانب سے خواتین کے ریزرویشن پر بحث ہوگی اور مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    اپریل 11, 2026
    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    اپریل 11, 2026
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist