• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کرناٹک میں کانگریس کی فتح ہر سیکولر شہری کی جیت ہے:طارق صدیقی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2023
0 0
A A
کرناٹک میں کانگریس کی فتح ہر سیکولر شہری کی جیت ہے:طارق صدیقی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  کرناٹک میں کانگریس کی زبردست جیت حاصل کرنے پر ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جس کا جشن کرناٹک میں ہی نہیں پورے ملک میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ۔اسی سلسلے میں دہلی کے کانگریس کے لیڈر طارق صدیقی نے ملک اور خصوصی طور پر کرناٹک کے عوام ، کانگریس کے ہائی کمان اور کرناٹک کے مقامی لیڈران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک کی ہی نہیں بلکہ ملک کے ہر کانگریسی کی جیت ہے ۔اس موقع پر طارق صدیقی نے پریس کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ تاریخ کے اوراق شاہد ہیں کہ ماضی میں کانگریس پارٹی نے سابق وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی کی قیادت میں شمالی ہند سے ہی اپنی فتح کا بگل بجایا تھا اور پورے ملک میں زبردست واپسی کی تھی۔کرناٹک کا حالیہ نتیجہ اس بات کی دلیل ہے کہ باشندگان ملک کا کانگریس پارٹی پر اعتماد بحال ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس کی جیت نے ثابت کردیا ہے کہ ظلم و زیادتی کی عمر لمبی نہیں ہوتی ہے اور اسی وجہ سے بی جے پی شکست سے دوچار ہوئی ہے ۔انہوں نے کرناٹک کے کانگریس لیڈران ، کارکنان اور رائے دہندگان کو کانگریس کی تاریخی جیت پر مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ کرناٹک کے عوام نے کانگریس پر بھروسہ کر کے کانگریس امید واروں کے حق میں ووٹنگ کر کے ایک تاریخ رقم کی ہے جس کیلئے راہل گاندھی ، پرنکا گاندھی ،سونیا گاندھی،ملکاارجن کھڑکے اور کرناٹک کے لیڈران و کارکنان مبارک باد کے مستحق ہیں ،جن کی جدوجہد سے کرناٹک میں کانگریس کی واپسی ہوئی ہے جس کا دیگر ریاستوں میں ہونیوالے الیکشن پر بھی اثر پڑے گا کیونکہ کرناٹک نتائج سے یہ پیغام عام ہورہا ہے کہ ملک ہندوستان میں کانگریس ہی واحد ایسی سیاسی جماعت ہے جو سبھی طبقات کو لے کر حکومت کرنے کا تجربہ رکھتی ہے۔واضح رہے کہ آج دہلی پہنچتے ہی کانگریس صدرملکا ارجن کھڑکے کا ان کی رہائش گاہ پر کانگریس لیڈران اور کارکنان زبردست استقبال کیا اور جیت کاجشن منایا ۔کانگریس لیڈر محمد طارق صدیقی نے کہا کہ ظلم کی ایک حد ہوتی ہے کیونکہ ایک دن ضرور ظلم پر حق غالب ہوتا ہے اور کرناٹک نتائج نے ثابت کردیا ہے کہ اب ملک کے لوگ بیدار ہوتے جارہے ہیں جن کیلئے ظلم ناقابل براداشت ہے چاہے ظلم کسی بھی فرقہ مذہب پر ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ ۴فیصد ریزر ویشن و دیگر فیصلوں کی بھی بحالی کانگریس کابینہ کی پہلی ہی میٹنگ میں ممکن ہوگی جس کا وعدہ کانگریس نے انتخابی منشور اور انتخابی جلسوں میں کانگریس قائدین و لیڈران نے کیا بھی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist