• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےامریکہ اور بھارت کے درمیان تعاون

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 2, 2023
0 0
A A
فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےامریکہ اور بھارت کے درمیان تعاون
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،یکم جون ،پریس ریلیز؍ ہماراسماج:آج مریکہ نے مضبوط دوطرفہ تعاون کو مستحکم کرتے ہوئے انڈیا انٹرنیشنل سنٹر میں دہلی کی غیر منفعتی تنظیم لنگ کیئر (پھیپھڑوں کی دیکھ بھال) فاؤنڈیشن کےساتھ مل کر ’’امریکہ اور بھارت: ایکشنز فار کلین ایئر اینڈ بیٹر ہیلتھquot; ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ہندوستان میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے آدھے دن کی اس ورکشاپ کا آغاز کیا جس میں 75سے زیادہ سول سوسائٹی کے رہنمائوں، پالیسی سازوں، ماہرین تعلیم، صحت کی دیکھ بھال کےپیشہ ور افراد، صحافیوں اور نجی شعبے کے نمائندوں نے شرکت کی۔اس ورکشاپ میں صاف ہوا اور ناگرک (ِشہری) – شان کے عنوان سے دہلی این سی آر کے علاقے میں چار سالہ جامع اور کثیر لسانی فضائی معیار کی عوامی تعلیم کی مہم اختتام پذیر ہوئی جسےلنگ کیئر فائونڈیشن نے امریکی سفارت خانے کی 200,000 ڈالرکی گرانٹ سے مکمل کیا۔ اس مہم نے افراد اور کمیونٹیز کو معلومات اور وسائل فراہم کرائے تاکہ وہ فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے خود کو محفوظ رکھ سکیں، اور اس بارے میں آگاہی پیدا کی کہ فضائی آلودگی کس طرح موسمیاتی بحران کے واقع ہونے میں مدد کرتی ہے۔ سفیر گارسیٹی نے کہا کہ "عالمی امن اور خوشحالی کے تحفظ کی خٓاطر، ہمیں عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک جرات مندانہ ایجنڈے کی ضرورت ہےquot; انہوں نے مزید کہا کہ "صاف ہوا تک رسائی سے زیادہ کوئی مسئلہ ایسا نہیں ہے جو ہمارے تمام لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے بنیادی ہو۔ بطور سفیر، میں بھارت کے ساتھ سبز توانائی کے حل تیار کرنے کو ترجیح دوں گا اور سبز توانائی کی کامیاب منتقلی کو یقینی بنانے کے لیے ہماری بڑھتی ہوئی دو طرفہ کوششوں کی حمایت کروں گا۔‘‘لنگ کیئر فائونڈیشن کے بانی راجیو کھورانہ نے شان پروجیکٹ کی کامیابی کے حوالے سے کہاquot;ایک کثیر جہتی مواصلاتی حکمت عملی کو نافذ کرتے ہوئے، پروگرام نے کمیونٹی تک رسائی کی بہت سی سرگرمیوں کا موثر استعمال کیا‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ اس میں دیواروں پر آویزاںکئے جانے والے دلکش آرٹ کی تخلیق، تبادلہ خیال اور کمزور کمیونٹیز کے ساتھ سیکھنے کے سیشنز، کمیونٹی رضاکارانہ ٹاسک فورس کا قیام، اور بل بورڈز لگانا شامل ہے۔ اس پہل میں تخلیقی میڈیا کا بھی استعمال کیا گیا اور خواتین کے گروپوں اور رہائشی فلاحی انجمنوں کے ساتھ تعاون سے فائدہ اٹھایا گیا۔ یہ متنوع طریقے ٹارگٹ گروپس تک کامیابی کے ساتھ پہنچ گئے اور صاف ہوا کے لیے بات چیت اور کارروائیوں میں ان کی مشغولیت میں اضافہ ہوا۔‘‘ ہیلتھ کیئر ود آؤٹ ہارم کے لیے عالمی آب و ہوا اور صحت کی مہم چلانے والی شویتا نارائن نے کہا، ’’صاف ہوا اچھی صحت کا اہم جز اور پوری انسانیت کا بنیادی حق ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ’’صاف ہوا کے حصول کے لیے اجتماعی کوشش ضروری ہے جس میں حکومتوں، صنعتوں، سول سوسائٹی اور افراد کے درمیان یکساں تعاون کی ضرورت ہے۔ آلودگی کی جڑوں پر وار کرنے کی خاطر مجموعی حکمت عملی کو آگے بڑھانے کے لیے فرق کو پاٹنے اور مکالمے کو فروغ دینےکی ضرورت ہے۔‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist