• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

حکمراں جماعت پر حزب اختلاف کا پلٹ وار

ایمرجنسی اور انتخابی نتائج پر سونیا گاندھی کی وزیر اعظم پر تنقید

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 30, 2024
0 0
A A
حکمراں جماعت پر حزب اختلاف کا پلٹ وار
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(اے یوایس) سونیا گاندھی نے پی ایم مودی پر ایمرجنسی، این ای ای ٹی (نیٹ) پیپر لیک اور لوک سبھا انتخابات 2024 سمیت مختلف مسائل پر حملہ بولا ہے۔ کانگریس کی سابق صدر نے لکھا کہ وزیر اعظم مودی کو لوک سبھا انتخابات 2024 کے نتائج سے سبق سیکھنا چاہئے۔ اپنی سوچ کو زبردستی عوام پر نہیں تھوپنا چاہئے۔ سونیا نے مزید کہا کہ اس بار جو لوک سبھا کے نتائج آئے ہیں حقیقت میں وہ بی جے پی کے لئے فکر کی بات ہے اور وزیر اعظم مودی کی یہ اخلاقی شکست بھی ہے۔کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے دی ہندو اخبار میں ایک مضمون کے ذریعے بی جے پی اور مودی پر نشانہ سادھا ہے۔ اپنے مضمون میں انہوں نے نیٹ پیپر لیک کا ذکر کیا ہے اور دھاندلی پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر اعظم جو امتحان پر بحث کرتے تھے آج پیپر لیک ہونے پر خاموش کیوں بیٹھے ہیں۔ کیا وجوہات ہیں کہ پیپر لیک ہو جاتا ہے اور وزیر اعظم کو اس کی خبر بھی نہیں ہوتی ہے۔ می ایم ملک کے نوجوانوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔سونیا گاندھی نے حملہ کرتے ہوئے کہا کہ 1977 کے انتخابات میں ملک کے عوام نے ایمرجنسی پر اپنا فیصلہ دیا تھا، جسے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے قبول کیا گیا۔ تین سال کے اندر کانگریس کو انتخابات میں واضح مینڈیٹ مل گیا تھا، لیکن پی ایم مودی اور ان کی پارٹی کے ساتھ ایسا نہیں ہوا۔ یہ بھی تاریخ کا ایک حصہ ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ ملک کے وزیر اعظم جیسا سوچ رہے تھے اس کے برعکس ہوا۔ بی جے پی اکثریت حاصل نہیں کرپائی حالانکہ اس نے جوڑ توڑ کرکے حکومت تو بنالی ہے مگر پی ایم کے رویے سے ایسا لگ رہا ہے کہ ان کی پارٹی نے اکثریت حاصل کی ہو۔کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے مذید لکھا پی ایم ایسا برتاؤ کر رہے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔ وہ اتفاق رائے کے درمیان تنازعات کو زیادہ اہمیت دے رہے ہیں۔ کانگریس کے سابق صدر نے اپنے مضمون میں لکھا کہ اپوزیشن نے این ای ای ٹی پیپر لیک پر حکومت کو گھیرے میں لیا، مگر اس پر صفائی دینے اور بحث کرنے کے بجائے انہوں نے دوسرے معاملات کو زیادہ اہمیت دی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist