• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

’ای وی ایم‘ کے ساتھ ’وی وی پیٹ‘ لگائے جانے کی عدالت سے فریاد

سپریم کورٹ سماعت کیلئے تیار، مرکز کوبھیجا نوٹس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 17, 2023
0 0
A A
’ای وی ایم‘ کے ساتھ ’وی وی پیٹ‘ لگائے جانے کی عدالت سے فریاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ؛سپریم کورٹ آج اس عرضی پر سماعت کرنے کے لیے رضا مند ہو گیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سبھی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے ساتھ ووٹر ویریفیبل پیپر آڈٹ ٹریل (وی وی پیٹ) لگائی جائے۔ سپریم کورٹ نے آج مرکزی حکومت اور انتخابی کمیشن کو نوٹس جاری کر اس سلسلے میں جواب مانگا ہے۔ عرضی دہندہ کے وکیل پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ ووٹ شماری کے دوران ای وی ایم میں کئی مقامات پر شکایتیں آ رہی ہیں، اس لیے سبھی ای وی ایم کے ساتھ وی وی پیٹ لگائی جانی چاہیے۔ اس معاملے پر اب سپریم کورٹ تین ہفتہ بعد سماعت کرے گا۔عرضی میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں سبھی ای وی ایم میں وی وی پیٹ کی پرچی کا 100 فیصد ملان ہو۔ اس معاملے میں سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ عرضی دہندہ عرضی کی کاپی انتخابی کمیشن کے وکیل کو فراہم کرے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا کہ اس معاملے پر انتخابی کمیشن کا جواب آنے دیں، پھر آگے کی سماعت ہوگی۔یہ عرضی غیر سرکاری ادارہ (این جی او) ایسو سی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس کی طرف سے داخل کی گئی ہے۔ آج ہوئی سماعت کے دوران جسٹس سنجیو کھنہ نے عرضی دہندہ کے وکیل پرشانت بھوشن سے پوچھا کہ کیا ہم کبھی کبھی زیادہ شبہ نہیں کرنے لگتے؟ آپ بھی ضرورت سے زیادہ شک کر رہے ہیں۔ حالانکہ عرضی میں دلیل دی گئی ہے کہ ہر ووٹر کو یہ تصدیق کرنے کا اہل ہونا چاہیے کہ ان کا ووٹ ڈالے گئے ووٹ کی شکل میں درج کیا گیا ہے اور ریکارڈ کیے گئے ووٹ کی شکل میں شمار کیا گیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ای وی ایم پر بٹن دبانے کے بعد وی وی پیٹ پرچی کو ایک شفاف وِنڈو کے ذریعہ سے تقریباً 7 سیکنڈ کے لیے دکھایا جانا چاہیے، تاکہ ووٹر کو پتہ چل سکے کہ ان کا ووٹ درست جگہ پڑا ہے یا نہیں۔ عرضی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انتخابی کمیشن نے ووٹرس کے لیے یہ تصدیق کرنے کے لیے کوئی عمل قائم نہیں کیا ہے کہ ان کا ووٹ ریکارڈ کی شکل میں شمار کیا گیا ہے یا نہیں۔ عرضی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے سسٹم میں کچھ خامیاں ہیں جنھیں دور کیا جانا چاہیے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist