• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

کرنٹ سے دو بھائیوں کی موت کے معاملہ کی یوپی اسمبلی میں گونج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 2, 2024
0 0
A A
کرنٹ سے دو بھائیوں کی موت کے معاملہ کی یوپی اسمبلی میں گونج
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، یکم اگست،سماج نیوز سروس: دیوبند کے محلہ بڑضیاء الحق پر گزشتہ روز محلہ میں واقع ایک بیسمنٹ میں برسات کا پانی جمع ہوجانے اور اس میں کرنٹ پھیل جانے کے نتیجہ میں محلہ کے ہی دو کم عمر بچوں کی دردناک موت ہوجانے کا معاملہ جمعرات کے روز اترپردیش اسمبلی میں اٹھایا گیا۔ سماج وادی پارٹی کے ایم ایل سی نے اس پورے حادثہ کو پیش کرتے ہوئے متأثرہ خاندان کو مالی مدد دیئے جانے اور قصور وار لوگوں کے خلاف کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔ سماج وادی پارٹی کے ایم ایل سی شاہ نواز خان نے ضابطہ 115کے تحت ودھان پریشد کے سامنے کرنٹ کی زد میں آکر ہونے والی دو نوجوانوں کی موت کا معاملہ اٹھایا اور حکومت سے اپیل کی کہ وہ سنجیدگی کے ساتھ اس پورے حادثہ کی جانچ کرائے اورمتأثرہ خاندان کے لئے مالی مدد کا اعلان کرے۔ حکومت نے ایم ایل سی کے مطالبہ کو منظور کرتے ہوئے سہارنپور کے ڈی ایم سے مذکورہ پورے معاملہ کی رپورٹ طلب کی ہے ۔ وہیں دوسری جانب دیوبند کے اسمبلی حلقہ کی سابق ایم ایل اے ششی بالا پنڈیر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ محلہ بڑضیاء الحق پہنچ کر فوت ہوجانے والے بچوں کے خاندان سے ملاقات کرکے حادثہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حوصلہ سے کام لینے کو کہا اور صوبائی وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک تحرر بھیج کر متأثرہ خاندان کے لئے مالی مدد دیئے جانے کا مطالبہ کیا۔ اس دوران ششی بالا پنڈیر کے ساتھ جے پرکاش پال ، راجندر رانا، کھیم کرن کیشپ اور اسلام قریشی وغیرہ موجود رہے۔ وہیں دوسری جانب کرنٹ کی زد میں آکر فوت ہونے والے دونوں بھائیوں سفیان اور حذیفہ کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد تقریباً 12بجے دیوبند لائی گئیں جس کے بعد ایک مرتبہ پھر نوشاد قریشی کا گھر ماتم کدہ بن گیا۔ بعد ازاں دیر رات دو بجے دونوں بھائیوں کی تدفین ویلکم کالونی کے قبرستان میں نہایت غمزدہ ماحول میں عمل میں آئی ، جس میں محلے اور شہر کے سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ ایک ساتھ ہونے والی دو موتوں کی وجہ سے خاندان کے علاوہ پورے محلہ کا ماحول غمگین ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist