• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جنوری 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

خطرناک فضائی آلودگی: دنیا کے نمبر 3 بیڈمنٹن کھلاڑی اینڈرز اینٹونسن نے انڈیا اوپن سےنام واپس لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 15, 2026
0 0
A A
خطرناک فضائی آلودگی: دنیا کے نمبر 3 بیڈمنٹن کھلاڑی اینڈرز اینٹونسن نے انڈیا اوپن سےنام واپس لیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،14 جنوری (یواین آئی ) ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے دنیا کے تیسرے نمبر کے بہترین بیڈمنٹن کھلاڑی اینڈرز اینٹونسن (Anders Antonsen) نے نئی دہلی میں خطرناک فضائی آلودگی” کو جواز بنا کر مسلسل تیسرے سال انڈیا اوپن سے نام واپس لے لیا ہے۔اینٹونسن نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے دہلی کی ہوا کے معیار (AQI) کا ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا، جس میں انڈیکس 348 دکھایا گیا تھا، جو انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہے۔اینٹونسن نے کہا”دہلی میں اس وقت آلودگی کی جو صورتحال ہے، میرے خیال میں یہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ منعقد کرنے کے لیے موزوں جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ گرمیوں تک حالات بہتر ہو جائیں گے تب اسی شہر میں ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد ہونا ہے۔اینٹونسن نے انکشاف کیا کہ بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن (BWF) نے ایونٹ سے دستبردار ہونے پر ان پر 5,000 امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس پر اینڈر اینٹونسن نے کہا کہ صحت سے متعلق سنگین خدشات کے باوجود مجھے جرمانے کی صورت میں سزا دی گئی ہے، جو کہ افسوسناک ہے۔اینڈر اینٹونسن جیسے بڑے کھلاڑی کے دستبردار ہونے سے BWF سپر 750 ٹورنامنٹ کی چمک مدھم پڑنے کا خدشہ ہے۔ دہلی میں فضائی آلودگی ایک طویل عرصے سے بین الاقوامی کھلاڑیوں کے لیے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے، اور اب یہ بڑے ٹورنامنٹس کے انعقاد پر بھی سوالیہ نشان کھڑے کر رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    جنوری 15, 2026
    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    جنوری 15, 2026
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist