• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

قاہرہ میں امام الشافعی کا قبرستان خطرے میں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 28, 2024
0 0
A A
قاہرہ میں امام الشافعی کا قبرستان خطرے میں
Share on FacebookShare on Twitter

قاہر :قاہرہ کے تاریخی قبرستان ”امام الشافعی“ میں بھاری مشینوں کی گرج سنائی دے رہی ہے، جہاں صدیوں پرانے مقابر کو ہٹایا جا رہا ہے۔ یہ تاریخی قبرستان نہ صرف مصر کی ثقافتی اور مذہبی ورثے کا حصہ ہے بلکہ یہاں کئی اہم شخصیات مدفون ہیں جن میں امام الشافعی جیسے اسلامی عالم دین بھی شامل ہیں۔قاہرہ کی تاریخی مقابر کی ماہر ڈاکٹر جلیلہ القاضی نے حکومت کے اس اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’امام الشافعی کا قبرستان مصر کی تاریخ اور اسلامی ورثے کا ایک لازوال حصہ ہے۔ یہاں کے فن تعمیر اور تاریخی مقابر کو مٹانا مصر کی قدیم تاریخ کو مٹانے کے مترادف ہے‘۔قبرستان امام الشافعی میں کئی اہم شخصیات مدفون ہیں جن کی قبریں اسلامی فنِ تعمیر اور خطاطی کے نایاب نمونے ہیں۔ ”کنوز مقابر مصر“ کے مصنف ڈاکٹر مصطفیٰ الصادق نے بتایا کہ ’یہ قبرستان نہ صرف مصر کی مذہبی تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے بلکہ یہاں موجود قبریں اسلامی فنون کا عظیم شاہکار بھی ہیں جنہیں محفوظ کرنا ضروری ہے‘۔حکومت کا کہنا ہے کہ یہ منصوبے شہر میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں مگر ماہرین آثار قدیمہ اور عوامی حلقے اس اقدام کو ”قاہرہ کی شناخت مٹانے“ سے تشبیہ دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر جلیلہ القاضی کا کہنا ہے کہ ’ہم نے حکومت کو متبادل منصوبے دیے ہیں جن میں قبرستان کی حفاظت کرتے ہوئے ترقی ممکن ہے مگر ہماری تجاویز پر غور نہیں کیا گیا‘۔امام الشافعی کا قبرستان مصر کے لیے ایک مقدس مقام ہے جہاں دنیا بھر سے زائرین آتے ہیں۔ اس مقام کو مسمار کرنے کا مطلب ہے کہ مصر اپنے اہم مذہبی ورثے سے ہاتھ دھو رہا ہے۔ ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر خالد عزب کا کہنا ہے کہ ’یہ اقدام مذہبی اور ثقافتی نقصان ہے۔ اگر ان مقابر کو محفوظ نہ کیا گیا تو ہم اپنی تاریخ کو کھو دیں گے‘۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist