• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دارالعلوم دیوبند کا دوروزہ شوریٰ کا اہم اجلاس شروع

رضوان سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 1, 2023
0 0
A A
دارالعلوم دیوبند کا دوروزہ شوریٰ کا اہم اجلاس شروع
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند:عظیم علمی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند کا دوروزہ شوریٰ کا اہم اجلاس آج یہاں ادارہ کے مہمان خانہ میں شروع ہوا،جس میں مختلف تعلیمی ،تعمیراتی اور مالیاتی رپورٹیں پیش کی گئی، اس دوران اراکین شوریٰ نے تعلیمی نظام میں مزید بہتری کے لئے کئی منصوبوں پر غور و خوض کیا،خاص بات یہ ہے کہ شوریٰ کے اس اجلاس میں پہلی مرتبہ جمعیۃ علماء ہند کے صدر اور سابق رکن پارلیمنٹ مولانا سید محمود مدنی شریک ہوئے۔حسب معمولی بدھ کی صبح دوروزہ شوریٰ کا اجلاس ادارہ کے مہمانہ خانہ میں میں قرآن کریم کی تلاوت کے ساتھ ہوا، اس دوران خواندگی کارروائی کی توثیق عمل میں آئی اور متعدد اہم تجاویز کی منظوری کو ساتھ تعلیمی نظام میں مزید پختگی کے لئے متعدد تعلیمی منصوبے زیر غور آئے۔ واضح رہے کہ دارالعلوم دیوبند میں سال میں دو مرتبہ شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوتاہے، قمری سال کے اول میں بجٹ جبکہ شعبان میں تعلیمی مجلس منعقد ہوتی ہے۔جہاں اس میٹنگ میں تعلیمی امور پر خاص توجہ دی جاتی وہیں عمومی طورپر بجٹ اور دیگر امور ومسائل پر بھی غور خوض کیا جاتاہے، جدیدداخلے اور نئے تعلیمی منصوبے اس شوریٰ میں منظور کئے جاتے ہیں ،ساتھ ہی اراکین شوریٰ آئندہ سال کا تعلیمی لائحہ عمل بھی تیار کرتے ہیں۔آج تعلیمی اجلاس میں سب سے پہلی متعدد شعبہ جات کے نظماء نے اپنی اپنی رپورٹیں پیش کی ،خاص طور پر تعلیمی، تعمیراتی،مالیاتی اور تنظیم و ترقی سمیت متعدد اہم شعبوں کے رپورٹیں پیش کی گئی۔ اس دوران اراکین شوریٰ کے سامنے کے حالات کے مدنظر متعداہم امور اور تجاویز زیر غور آئے۔ قابل ذکر ہے کہ جمعیۃ علماء کے ہند کے صدر مولانا سید محمودمدنی پہلی مرتبہ مجلس شوریٰ میں شامل ہوئے، گزشتہ اکتوبر میں منعقد شوریٰ کے اجلاس میں مولانا محمود مدنی کو بطور رکن شوریٰ منتخب کیا گیا تھا۔ ادارہ کی جملہ ترقیات اور مسائل کے متعلق جملہ تجاویز آج جمعرات کو روز سامنے آئینگی،جس پر اراکین شوریٰ حتمی فیصلہ کرینگے۔شوریٰ کے اس اجلاس میں مولانا عبدالعلیم فاروقی،مولانا سید حبیب باندوی،مفتی اسماعیل مالیگاؤں،مولانا ملک ابراہیم مدراسی،مولانا رحمت اللہ کشمیری،مولانا عبدالصمد کلکتہ،مولانا انوالرحمن بجنوری،مولانامحمود راجستھانی،مفتی شفیق بنگلوری،مولانا محمد عاقل سہارنپور، مولانا محمد عاقل گڑھی دولت،حکیم کلیم اللہ علی گڑھی، ماسٹر انظر حسین میاں دیوبندی اور صدر المدرسین مولانا سید ارشدمدنی و مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی شامل ہوئے۔ حالانکہ مولانا سید رابع حسنی ندوی،مولانا غلام محمد وستانوی،مولانا اشتیاق اور مفتی احمد خانپوری شریک اجلاس نہیں ہوئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist