• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سیمی فائنل میں جرمنی سے شکست

انڈین ہاکی ٹیم گولڈ کی دوڑ سے باہر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 7, 2024
0 0
A A
سیمی فائنل میں جرمنی سے شکست
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس؍نئی دہلی  ( آئی این ایس انڈیا ) پیرس اولمپکس 2024 کے ہاکی ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ ہندوستانی ہاکی ٹیم اور ہندوستانی شائقین کے لیے اچھا نہیں رہا۔یہ میچ ہندوستان اور جرمنی کے درمیان کھیلا گیا تھا،جس میں جیت کر ہندوستان کا میڈل یقینی ہوجاتا تھا،لیکن سیمی فائنل میں شکست کے بعد ہندوستانی ہاکی ٹیم اب گولڈکی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ اس دلچسپ مقابلے میں جرمنی نے بھارت کو 3-2 سے شکست دی۔ جس کے بعد تجربہ کار ہاکی کھلاڑیوں سے لے کر ہندوستانی شائقین تک سبھی نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ہندوستانی ٹیم نے میچ کا آغاز شاندار انداز میں کیا۔ ہرمن پریت سنگھ نے پہلے کوارٹر میں گول کر کے ٹیم کو 1-0 کی برتری دلا دی۔ لیکن جرمنی نے دوسرے کوارٹر میں زبردست واپسی کی۔ گونزالو پیلیٹ نے 18ویں منٹ میں گول کر کے اسکور برابر کر دیا۔ اس کے بعد 27ویں منٹ میں کرسٹوفر روہر نے ایک اور گول کر کے جرمنی کو برتری دلا دی۔36ویں منٹ میں ہندوستان کو پنالٹی کارنر ملا،جسے ہرمن پریت نے ڈریگ فلک کے ذریعے گول پوسٹ کی طرف مارا۔ سکھجیت نے اس فلک پر ڈیفلیکشن لیتے ہوئے جرمن گول کیپر جین پال ڈینیبرگ کی گیند کو گول میں ڈال دیااور اسکور 2-2 سے برابر ہوگیا۔54ویں منٹ میں مارکو ملٹکاؤنے اوپن پلے سے گول کر کے جرمنی کو فیصلہ کن برتری دلا دی۔ اس میچ میں ہندوستانی ٹیم کو دفاعی کھلاڑی امیت روہیداس کی کمی محسوس ہوئی،جو ایک میچ کی معطلی کی وجہ سے نہیں کھیل سکے۔میچ کے دوران کئی متنازع فیصلے بھی ہوئے۔ایک پنالٹی کارنر پ کو لے کر ر تنازعہ پیدا ہو ا،جب جرمنی کو ایک پنالٹی کارنر دیا گیا۔ سابق بھارتی کپتان وریندر رسکنہا نے اس فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ گیند جرمن کھلاڑی کے شن پیڈ سیلگی تھی۔جرمنی کیخلاف شکست کے بعد ہندوستانی ہاکی ٹیم 8 اگست کو شام 5:30 بجے اسپین کے خلاف برونز میڈل کے لئے میچ کھیلے گی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اسپین کو سیمی فائنل میچ میں ہالینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اب اس میچ کے لیے ڈریگ فلکر روپندر پال سنگھ نے کھلاڑیوں سے برونز میڈل جیت کر اچھی کارکردگی دکھانے کی اپیل کی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist