• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جنوری سے پہلے دہلی ومہاراشٹر حکومتیں حج کمیٹی تشکیل کرلیں: سپریم کورٹ

دہلی حکومت کے وکیل نے کہا ’’ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہے، اکتوبر میں ہی ہماری فائل لیفٹیننٹ گورنر کے پاس پہنچ گئی ہے، یہ رکاوٹ ان کے آفس کی طرف سے ہے‘‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 16, 2022
0 0
A A
جنوری سے پہلے دہلی ومہاراشٹر حکومتیں حج کمیٹی تشکیل کرلیں: سپریم کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،: حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی کی مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس عبدالنظیر اور جسٹس ہیما کوہلی نے دہلی حکومت اور مہاراشٹر حکومت کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ جنوری میں مقدمہ کی سماعت ہونے سے پہلے اسٹیٹ حج کمیٹی کی تشکیل کرلیں۔سماعت کے دوران اعظمی کے وکیل سنجے آر ہیگڑے اور طلحہ عبدالرحمٰن نے شدت سے یہ بحث کی کہ تقریباً اسٹیٹ حج کمیٹیوں کی تشکیل ہو چکی ہے اور اب مرکزی حکومت کو ایکٹ 2002 کے تحت حج کمیٹی آف انڈیا کی تشکیل کے لیے سخت احکامات جاری کرے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں سبھی اسٹیٹ حج کمیٹیاں بن گئی ہیں۔ دہلی حکومت کے وکیل نے کہا ’’ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہے، اکتوبر میں ہی ہماری فائل لیفٹیننٹ گورنر کے پاس پہنچ گئی ہے، یہ رکاوٹ ان کے آفس کی طرف سے ہے۔‘‘ وہیں، مہاراشٹر حکومت کے وکیل نے عدالت سے کہا ’’اسٹیٹ حج کمیٹی بنانے کے لیے ہماری کارروائی چل رہی ہے اور بہت جلد ہم بنالیں گے۔‘‘ جس پر عدالت عظمیٰ نے کہا کہ اسٹیٹ کمیٹی بن جانے دیجیے اس کے بعد مرکز کو ہم ہدایات جاری کریں گے۔عرضی دائر کردہ حافظ نوشاد احمد اعظمی نے اپنا رد عمل ظاہر کر تے ہوئے کہا کہ ہمارے وکلا قابل مبارک باد ہیں کہ انھوں نے سنجیدگی سے اس مقدمے کی سماعت 9 مرتبہ کروائی اور اسٹیٹ حج کمیٹی بنانے کا مرحلہ تقریباً پورا ہو چکا ہے مگر افسوس کی بات ہے کہ کچھ سال پہلے تک حکومتوں کو عدالت عظمیٰ کی جانب سے نوٹس دیا جاتا تھٓ تو حکومتیں حرکت میں آجاتی تھیں مگر بدقسمتی ہے کہ عدالت عظمیٰ کے بار بار حکم پر بھی بہت دیر سے عمل ہو رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس ادارہ کی سالمیت اور حج ایکٹ 2002 کو پوری طرح لا گو کرنے کے لیے ہم آئندہ بھی عدالت عظمیٰ میں شدت سے پیروی کرتے رہیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    مارچ 8, 2026
    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی  اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    مارچ 8, 2026
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist