• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بی جے پی راج میں دہلی غیر محفوظ،24گھنٹوں میں6قتل:سوربھ بھاردواج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 11, 2026
0 0
A A
بی جے پی راج میں دہلی غیر محفوظ،24گھنٹوں میں6قتل:سوربھ بھاردواج
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،سماج نیوز سروس: عام آدمی پارٹی نے ملک کی راجدھانی دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد کے قتل پر بی جے پی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔آپ دہلی پردیش کے صدر سوربھ بھاردواج نے کہا کہ بی جے پی کے راج میں دہلی محفوظ نہیں رہی۔ صرف 24 گھنٹوں میں 6 قتل اس بات کا کھلا ثبوت ہیں۔ ان قتل کی وارداتوں سے عوام میں شدید خوف و دہشت پھیل گئی ہے۔ دہلی میں روزانہ سرِعام قتل ہو رہے ہیں لیکن حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے دہلی میں کوئی حکومت موجود ہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ دہلی پولیس مرکزی وزیرِ داخلہ کے ماتحت ہے، لیکن وزیرِ داخلہ تشہیری دوروں میں مصروف ہیں اور پولیس کمشنر کسی سے ملنے کو تیار نہیں۔ ایسے میں دہلی کی سیکورٹی خدا کے بھروسے ہے۔ بی جے پی حکومت نے پہلے دہلی کو نشے کی راجدھانی بنایا اور اب یہی نشہ دہلی کو جرائم کی راجدھانی بنا رہا ہے۔منگل کے روز آپ ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوربھ بھاردواج نے کہا کہ دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر 6 قتل ہوئے ہیں۔ ملک کی راجدھانی میں دن دہاڑے، چوراہوں اور مرکزی سڑکوں پر قتل ہو رہے ہیں۔ یہ قتل چھپ کر یا گھروں میں گھس کر نہیں بلکہ کھلے عام اور نہایت بے رحمی سے کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ منگول پوری میں پیر کے روز دسویں جماعت کا ایک طالب علم اپنے اسکول سے رول نمبر لینے اور فیئر ویل کے بعد باہر نکلا، تو اس پر حملہ کر دیا گیا۔ حملے میں برف توڑنے والا نوکیلا سُوا استعمال کیا گیا، جو اس کے سر کے آر پار ہو گیا اور اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اس کی ماں ابھی تک اس حقیقت کو قبول نہیں کر پا رہی کہ ان کا بیٹا اب اس دنیا میں نہیں رہا۔سوربھ بھاردواج نے بتایا کہ تریلوک پوری میں ایک نوجوان موبائل کی دکان پر فون چارج کروانے گیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist