• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

دہلی آلودگی: سپریم کورٹ نے پانچ ریاستوں کو پرالی جلانے سے روکنے کا حکم دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 8, 2023
0 0
A A
نیوز کلک: عدالت عظمی آج پرکائستھ کی عرضی پر سماعت کرے گی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 07 نومبر : سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی خطہ میں ‘جان لیوا’ آلودگی کے پیش نظر منگل کے روز پنجاب، ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش اور دہلی کی حکومتوں کو پرالی( فصل کے باقیات)جلانے پر فوری طور پر روک لگانے کی ہدایت دی ۔جسٹس سنجے کشن کول اور سدھانشو دھولیا کی بنچ نے متعلقہ حکومتوں سے کہا کہ اسے یا تو سختی کے ساتھ کارروائی کے ذریعہ یا ترغیب کے ذریعہ پرالی جلانے سے روکنا ہوگا۔ بنچ نے پرالی جلانے سے روکنے کے عمل کے لئے مقامی پولیس اسٹیشن کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) اور چیف سکریٹری کی نگرانی میں ہدایت کو نافذ کرنے کی ذمہ داری دی ۔بنچ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا، سینئر ایڈوکیٹ وکاس سنگھ، گوپال شنکرارائنن اور عدالت دوست ( امیکس کیوری )سینئر ایڈوکیٹ اپراجیتا سنگھ اور دیگر کے دلائل سننے کے بعد یہ حکم جاری کیا۔ بنچ نے اپنے حکم میں کہا، "پرالی کو جلانا آلودگی کا ایک بڑا حصہ ہے ۔ اسے روکنا چاہیے ۔ یہ ایک بڑا مسئلہ ہے اور آلودگی کے لئے ذمہ دار ہے ۔ دھان کی کاشت ایک مسئلہ ہے ۔ فوری طور پر کچھ کیا جانا چاہئے ۔ یہ فصل ریاست کے پانی کی سطح کو بھی تباہ کر رہی ہے ۔ "کم از کم امدادی قیمت کی وجہ سے ، دوسری ریاستوں سے اناج کی اسمگلنگ ہورہی ہے ۔”سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ مسئلہ کل حل ہو جائے تاکہ اگلے سال یہ دوبارہ نہ ہو۔بنچ نے یہ بھی کہا کہ پرالی جلانے اور گاڑیوں کی آلودگی کے علاوہ اس مسئلے کے کئی اور اہم نکات ہیں۔سپریم کورٹ نے بدھ کو تمام متعلقہ فریقوں کی ایک میٹنگ طلب کرنے کا حکم دیا۔ وجہ یہ ہے کہ عدالت نے اس معاملے کی اگلی سماعت جمعہ کے روز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔بنچ نے کہا، "دہلی کے باشندوں کو تکلیف ہو رہی ہے کیونکہ ہم اس مدت میں اس سنگین مسئلہ کا حل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں۔”سپریم کورٹ نے کہا، ”یہ پانچ سال سے چل رہا ہے ۔ اب کچھ کرنے کا وقت ہے ۔ "اس اہم معاملے پر فوری توجہ مرکوز کرنے اور عدالت کی نگرانی کی ضرورت ہے ۔”عدالت عظمیٰ کے روبرو پنجاب حکومت نے کہا کہ وہ کسانوں سے متعلقہ مشینوں کی خریداری کے لیے 25 فیصد لاگت برداشت کرنے کو تیار ہے ۔ اتنی ہی رقم دہلی برداشت کر سکتی ہے اور مرکز کو 50 فیصد فراہم کرنا چاہیے ۔ اس میں کہا گیا کہ ایسی کوئی وجہ نہیں ہے کہ مرکز کی طرف سے لاگت کو برداشت نہ کیا جائے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    مارچ 18, 2026
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist