• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

’جمہوریت خطرے میں ہے‘، بی جے پی امیدوارکےبلا مقابلہ منتخب ہونے پر جئے رام رمیش کا شدید رد عمل

سورت کے ضلع الیکشن افسر نے سورت لوک سبھا سے کانگریس کے امیدوار نیلیش کمبھانی کی نامزدگی کو منسوخ کر دیا۔ اس کی وجہ ’تین تجویز کنندگان کے دستخطوں کی تصدیق میں خامی’ بتائی گئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 23, 2024
0 0
A A
’جمہوریت خطرے میں ہے‘، بی جے پی امیدوارکےبلا مقابلہ منتخب ہونے پر جئے رام رمیش کا شدید رد عمل
Share on FacebookShare on Twitter

گجرات کی سورت لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار مکیش دلال بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ ان کے انتخاب کو بی جے پی کی جانب سے لوک سبھا انتخابات کا پہلا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ مگر مکیش دلال کے اس بلا مقابلہ منتخب ہونے کے عمل کا تجزیہ کرتے ہوئے کانگریس نے اسے جمہوریت کے لیے خطرہ اور ’میچ فکسنگ‘ قرار دیا ہے۔کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اس ضمن میں ایک پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’جمہوریت خطرے میں ہے، آپ کرونولوجی کو سمجھیے‘‘۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے اس لوک سبھا سیٹ پر کانگریس کے امیدوار کے فارم کو نا منظور کرنے سے لے کر مکیش دلال کے بلا مقابلہ انتخاب تک کو نکات کے اعتبار سے پیش کیا ہے۔جئے رام رمیش نے کرونولوجی کے انداز میں جو نکات پیش کیے ہیں وہ اس طرح ہیں:
سورت کے ضلع الیکشن افسر نے سورت لوک سبھا سے کانگریس کے امیدوار نیلیش کمبھانی کی نامزدگی کو منسوخ کر دیا۔ اس کی وجہ ’تین تجویز کنندگان کے دستخطوں کی تصدیق میں خامی‘ بتائی گئی۔
کچھ اسی طرح کی وجہ بتا کر افسران نے سورت سے کانگریس کے متبادل امیدوار سریش پڈسالا کی نامزدگی کو خارج کر دیا۔ کانگریس پارٹی بغیر امیدوار کے رہ گئی۔
بی جے پی امیدوار مکیش دلال کو چھوڑ کر باقی تمام امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔
7 مئی 2024 کے انتخاب سے تقریباً دو ہفتے قبل ہی 22 اپریل 2024 کو سورت لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار کو ’بلا مقابلہ‘ جتا دیا گیا۔
کانگریس جنرل سکریٹری نے اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ ’’وزیر اعظم مودی کے ’انیائے کال‘ (دورِ ناانصافی) میں ایم ایس ایم ای مالکان اور تاجروں کی پریشانیوں اور غصے سے بی جے پی اس قدر خوفزدہ ہو گئی ہے کہ وہ سورت لوک سبھا کا ’میچ فکس‘ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس سیٹ کو وہ لوگ 1984 کے لوک سبھا انتخاب کے بعد سے مسلسل جیتتے آ رہے ہیں۔ ہمارے انتخابات، ہماری جمہوریت، بابا صاحب امبیڈکر کا آئین، سب کچھ سنگین خطرے میں ہیں۔ میں پھر دہرا رہا ہوں، یہ ہماری زندگی کا سب سے اہم الیکشن ہے۔‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist