• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی کی شاہی عیدگاہ میں ڈپٹی مئیر آل محمداقبال کا دورہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 18, 2023
0 0
A A
دہلی کی شاہی عیدگاہ میں ڈپٹی مئیر آل محمداقبال کا دورہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،آج دلی کی شاہی عید گاہ میں ڈپٹی میئر آل محمد اقبال نے طوفانی دورہ کیا ان کے ساتھ دہلی میونسپل کارپوریشن کے ایس پی زون اور کرول باغ زون کے سبھی اعلیٰ افسران موجود تھے سب سے پہلے میئر صاحبِ کا پھولوں اور استقبالیہ چادر پہنا کے استقبال کیا گیا اس موقع پر شاہی عیدگاہ منیجنگ کمیٹی کے جنرل سیکریٹری حاجی سلیم قریشی اور صدر حاجی شاکر دوست محمد صاحب اور کمیٹی کے سبھی کارکن موجود تھے اور القریشی ویلفیئر سوسائٹی کے صدر زاہد بشیر اور اُنکی کمیٹی کے سبھی کارکن بھی موجود رہے سبھی نے اتفاق رائے سے شاہی عیدگاہ کو جن پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور مستقبل میں یہاں۔
کیا کیا کام ہونے چھائے مئیر صاحب کو آگاہ کرایا گیا یاد رہے دہلی کی شاہی عیدگاہ میں کئی برسوں سے تبلغی جماعت کا سہ روزا اجتماع ہوتا ہے اور عیدین کی نماز کا بھی اہتمام ہوتا ہے ان سبھی مواقع کو نظر میں رکھتے ہوئے اور علاقے کے لوگو کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے عیدگاہ کے چاروں طرف واکنگ ٹریک ، اور پارکوں میں گھانس ، اور پیڑ ، پودھے ، پارکوں میں بینچ ، اور عیدگاہ کے چاروں طرف لائٹ کا معقول انتظام کی درخواست رکھی گئی اور شاہی عیدگاہ کے اندرون حصے کی صفائی اور باہری حصے کی صفائی پر بہت زور دیا گیا ٹوٹی ہوئی چاروں اطراف کی باہری دیوار کی مرمت اور سبھی کاموں کو تحریری شکل میں درخواست دیکر آگاہ کرایا گیا آل محمد اقبال ڈپٹی میئر صاحب نے سبھی باتوں کو سنا اور جلد ہی ان سبھی کاموں کو کروانے کی یقین دھانی کی اس موقع پر وہاں مجود رہے ڈاکٹر نفیس قریشی، ایڈوکیٹ سلمان قریشی ، مصطفٰی قریشی ، سیّد شاہد راحت ، ذیشان قرشی ، شاکر انصاری ، اسماعیل بھورے ، شاکر قریشی ، ضیاء قریشی ، وغیرہ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist