• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

یوپی حکومت کی مشکل

سیدمجاہد حسین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 29, 2022
0 0
A A
یوپی حکومت کی مشکل
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ روز اتر پردیش کی یوگی حکومت اس وقت سخت مشکل میں پھنس گئی جب الٰہ آ باد ہائی کورٹ نے اس سے بغیر پسماندہ ریزرویشن بلدیہ کے الیکشن کرانے کا حکم صادر کیا ۔عدالت نے یوپی حکومت کو ہدایت جاری کی کہ ریزر ویشن کو اس وقت تک لاگو نہیں کیا جانا چاہئے کہ جب تک کہ سپریم کورٹ کی طرف سے تجویز کردہ ٹرپل ٹیسٹ نہیں ہو جاتا۔ یعنی یوپی حکومت نے 5 دسمبر کے لئے جو نوٹیفکیشن جاری کیا تھا اس کو عدالت نے خارج کر دیا۔عدالت کے حکم کے بعد اب یوگی حکومت کو یہ سوچنا پڑ رہا ہے کہ وہ کرے تو کیا کرے ،کیونکہ’’ ٹرپل ٹیسٹ‘‘ کا عمل اتنا آسان نہیں ہے کہ اسے فوری طور سے نافذ کر لیا جائے اورکاندھوں سے بوجھ اتر جائے ۔عدالت کے مطابق بلدیہ کے الیکشن کی میعاد کار یاتو ختم ہو چکی ہے یا پھر 31جنوری 2023 ختم ہوجائےگی۔اور ٹرپل ٹیسٹ کی ایکسر سائز کو پائیہ تکمیل تک پہنچنے میں خاطرخواہ وقت لگ سکتا ہے۔لہذا ریاستی حکومت اور الیکشن کمیشن جلد سے جلد انتخابات کرائے ۔ عدالت کا صاف کہنا ہے کہ جب تک سپریم کورٹ کی جانب سے لازمی ٹرپل ٹیسٹ شرائط کو ریاستی حکومت ہر لحاظ سے مکمل نہیں کر لیتی ،پسماندہ طبقے کیلئے کوئی ریزر ویشن نہیں دیا جائےگا۔لیکن یوپی حکومت عدالت کے حکم سے انحراف کرتے ہوئے یہ کہہ رہی ہے ایک کمیٹی تشکیل دے کر ٹرپل ٹیسٹ کا عمل مکمل کرے گی ۔اس لئے اس کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ اس معاملے میں عدالت عالیہ سے رجوع کرے گی اوراپنی بات رکھے گی لیکن وہ کسی بھی حال میں بغیر ریزر ویشن کے الیکشن نہیں کرائےگی!۔ اب گیند یوپی حکومت کے پالے میں ہے یا یوںکہیںکہ فیصلہ اتر پردیش حکومت کی صوابدید پر ہے کہ عدالت کی حکم عدولی سے خود کوکیسے بچائے اور پسماندہ ریزرویشن کے ساتھ کس طرح الیکشن کو ممکن بنائے۔
۔ اس میں دورائے نہیں کہ او بی سی ریزرویشن پر ایک بار پھر سیاست گرم ہوگئی ہے ۔کانگریس کو حکومت کا مذاق اڑانے کا موقع مل گیا ہے ۔اپوزیشن پارٹیاں مطالبہ کرنے لگی ہیںکہ بغیر ریزرویشن انتخابات نہیں ہونے چاہئیں ۔لہذا اتر پردیش کے سامنے ایک طرف کنواں ہے تو دوسری جانب کھائی۔در اصل پسماندہ طبقہ کا ریزر ویشن بی جے پی کیلئے سخت ناگزیر ہے توہیں ایک ٹیڑھی کھیربھی ہےجبکہ اس کی ناک کا سوا ل بناہے۔بی جے پی جوکہ پہلے ہی پسماندہ کو قریب کرنے میں تمام طرح کے جتن کررہی ہے اور اسنے بڑی مشکل سے پسماندہ کو دوسری پارٹیوں سے بدظن کرنے کیلئے جو کارڈ کھیلا تھا اس میں وہ خود کوکافی کامیاب محسوس بھی کررہی ہے ،ایسے میں سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا بی جے پی اتنی آسانی سے یہ قربانی دینے کیلئے تیار ہوجائے گی، کہ الیکشن میں پسماندہ کو نظر انداز کر دیا جائے! ۔ظاہر ہے دوسری پارٹیاںاس تاک میں بیٹھی ہیں کہ کب وہ اس کا سیاسی فائدہ اٹھالے جائیں۔ ایسی صورتحال یوپی حکومت کے لئے بڑا چیلنج بن گئی ہے۔قابل ذکر ہے کہ ٹرپل ٹیسٹ کے مطابق تین شرائط کو پوراکیا جانا ضروری ہے ۔پہلے یہ کہ کمیشن کی تشکیل ،دوسرے اس بات کا تعین کہ ریزرویشن پانے والے فرقہ کی تعداد کیا ہے ، اس کا اعداد شمار کیا جائے۔تیسری سب سے اہم بات یہ ہے کہ ریزر ویشن اس بنیاد پر طے ہو کہ وہ 50 فیصد سے زیادہ نہ ہو۔اس لئے تینوں شرائط کو کم سے کم مدت میںپورا کرنا ایک مشکل عمل ہے اور اب اس کا وقت تقریبا نکل چکا ہے ۔اس لئے یوپی حکومت کو چاہئے کہ وہ یا تو سپریم کورٹ کے مطابق کام کرےیا بغیر کسی تاخیراور حیلے بازی ،وہ شہری باڈی کے انتخابات کرانے کا قدم اٹھائے لیکن سیاسی فائدہ نہ اٹھانے کی کوشش کرے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist