• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی چوتھی جنرل اسمبلی کا اختتام: متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط

چوتھی جنرل اسمبلی ترقی کے چار سالوں کا مظہر ہے: سیکریٹری جنرل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 20, 2025
0 0
A A
ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی چوتھی جنرل اسمبلی کا اختتام: متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط
Share on FacebookShare on Twitter

سلطنت عمان:ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) نے عمان میں اپنی چوتھی جنرل اسمبلی کے دوران متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط کیے۔ جنرل اسمبلی کا اختتام بدھ کو ہوا۔
ڈی سی او اور شہزادہ محمد بن سلمان فاؤنڈیشن، ہیولٹ-پیکارڈ، ایجنسی برائے اقتصادی تعاون و ترقی، سلطنتِ عمان اور 500 گلوبل کے درمیان یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔
ڈی سی او اور یو این آفس فار ساؤتھ-ساؤتھ کوآپریشن کے درمیان اظہارِ دلچسپی پر بھی دستخط کیے گئے۔
ڈی سی او کے ایک وفد کی اردن کے وزیرِ اعظم جعفر عبدالفتاح حسن سے ملاقات ہوئی جس کے بعد یہ دستخط ہوئے۔
اردن کے وزیر برائے ڈیجیٹل اکانومی اور انٹرپرینیورشپ اور ڈی سی او کونسل کے چیئرمین سمیع سمیرات نے کہا کہ اردن کے پاس ایک جامع ڈیجیٹل معیشت کی تعمیر کے لیے عالمی کوششوں کی قیادت کرنے کی جو صلاحیت ہے، 2024 میں تنظیم کی اردن کی صدارت اس کا اظہار کر چکی ہے۔
انہوں نے کہا، "اس سال کے دوران ہم نے پرجوش اقدامات شروع کیے ہیں، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو مضبوط کیا ہے اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ٹھوس بنیادیں رکھی ہیں۔”
سمیرات نے 2025 کی صدارت کی بات کی جو کویت کو دی گئی تھی۔
انہوں نے کہا، "ہم ریاست کویت میں اپنے بھائیوں کو صدارت سونپتے ہیں۔ ہم تنظیم کے اہداف کے حصول میں ایک فعال شراکت دار کے طور پر کام جاری رکھنے کے لیے اردن کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ ہم اپنا مشترکہ وژن حاصل کرنے کے لیے اپنی مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے منتظر ہیں: ایک ڈیجیٹل دنیا جس میں سب کے لیے خوشحالی اور انصاف ہو۔”
ڈی سی او کی سیکرٹری جنرل دیمۃ ال یحییٰ نے کہا، جنرل اسمبلی تنظیم کی ترقی کے چار سالوں کی نشان دہی کرتی ہے۔
سیکرٹری جنرل نے ڈی سی او کے آئندہ عزائم پر روشنی ڈالتے ہوئے مزید کہا: "اگرچہ ہم نے گذشتہ چار سالوں میں بہت کچھ حاصل کیا ہے لیکن سب کے لیے ڈیجیٹل اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے کی غرض سے اہم کام بدستور باقی ہے۔”
بدھ کے پروگرام میں تمام دنیا کے سرکردہ ماہرین کے ساتھ پینلز اور مباحثے شامل تھے۔
ڈی سی او کی بنیاد نومبر 2020 میں رکھی گئی تھی اور اس وقت 16 ممالک اس کے رکن ہیں جن میں سعودی عرب، اردن، پاکستان، بحرین، بنگلہ دیش اور عمان شامل ہیں۔ اس میں 39 مبصر اور شراکت دار تنظیمیں بھی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist