• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 6, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جس حکومت میں 30 لاکھ عہدے خالی پڑے ہیں، اس کیلئے 71 ہزار ’نوکری پتر‘ بانٹنا اونٹ کے منھ میں زیرہ: کھڑگے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 23, 2022
0 0
A A
جس حکومت میں 30 لاکھ عہدے خالی پڑے ہیں، اس کیلئے 71 ہزار ’نوکری پتر‘ بانٹنا اونٹ کے منھ میں زیرہ: کھڑگے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: گجرات اور ہماچل پردیش میں اسمبلی انتخاب کے درمیان مرکز کی مودی حکومت نے روزگار میلہ کی شروعات کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ یہ دوسرا روزگار میلہ ہے، اس سے پہلے 22 اکتوبر کو مرکز نے پہلے روزگار میلہ کی شروعات کی تھی۔ اس دوسرے روزگار میلے میں پی ایم مودی نے 71 ہزار مزید نوجوانوں کو مرکزی حکومت کی ملازمت کے لیے تقرری نامہ دیا۔اُدھر کانگریس انتخاب کے درمیان مودی حکومت کے اس قدم کو ووٹروں کو ورغلانے کی کوشش قرار دیا ہے۔ کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ٹوئٹ کر مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ کر کہا ہے کہ ووٹروں کو ورغلانے کے لیے آج پی ایم مودی 71 ہزار ’نوکری پتر‘ بانٹ رہے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ جس حکومت میں 30 لاکھ عہدہ خالی پڑے ہوں، اس کے لیے یہ ’اونٹ کے منھ میں زیرہ‘ کے برابر ہے۔ کانگریس صدر نے مرکز پر حملہ کرتے ہوئے سوال کیا کہ سالانہ 2 کروڑ ملازمتیں دینے کا وعدہ کیا تھا! مجموعی طور پر 8 سال میں ملازمتیں دینی تھیں 16 کروڑ، لیکن ’انتخابی اسٹنٹ‘ صرف ہزاروں میں۔لوک سبھا میں حکومت کے ذریعہ مہیا کرائے گئے اعداد و شمار کے مطابق مئی 2014 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے اقتدار سنبھالنے سے لے کر جولائی 2022 تک الگ الگ سرکاری محکموں میں کل 7 لاکھ 22 ہزار 311 درخواست دہندگان کو سرکاری ملازمت دی گئی ہے۔ سرکار کے ذریعہ پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق سب سے کم ملازمت 19-2018 میں محض 38100 لوگوں کو ہی ملی، جبکہ اس سال سب سے زیادہ یعنی 5 کروڑ 9 لاکھ 36 ہزار 479 لوگوں نے درخواست کی تھی۔ 20-2019 میں گزشتہ سال کے مقابلے زیادہ یعنی 147096 نوجوان سرکاری ملازمت حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔حال ہی میں آئی سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکونومی (سی ایم آئی ای) کے اعداد و شمار کے مطابق دیہی علاقوں میں روزگار گھٹنے کی وجہ سے اکتوبر میں ملک میں بے روزگاری شرح بڑھ کر 7.77 فیصد پہنچ گئی۔ اس کے علاوہ ایل پی آر (مزدوری شراکت داری شرح) میں معمولی گراوٹ سے بھی بے روزگاری شرح میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ ستمبر میں بے روزگاری شرح 4 سال کی نچلی سطح 6.43 فیصد رہی تھی۔ دیہی علاقوں میں بے روزگاری شرح ستمبر کے 5.84 فیصد سے بڑھ کر اکتوبر میں 8.04 فیصد پر پہنچ گئی۔ اکتوبر میں شہری علاقوں میں شرح بے روزگاری 7.21 فیصد رہی۔ وہیں ایل پی آر بھی ستمبر کے 39.3 فیصد سے کم ہو کر 39 فیصد رہ گئی۔ ایک سال پہلے یہ شرح 37.3 فیصد رہی تھی۔ سی ایم آئی ای نے کہا کہ ایل پی آر میں لگاتار گراوٹ سنگین فکر کا باعث ہے۔سی ایم آئی ای نے کہا کہ زیادہ شرح بے روزگاری کے ساتھ ایل پی آر میں گراوٹ کا مطلب ہے کہ روزگار گھٹ رہا ہے۔ ملک میں اکتوبر میں روزگار ملنے کی شرح کم ہو کر 36 فیصد رہ گئی۔ اس دوران ملازمین کی تعداد 78 لاکھ گھٹ کر 39.64 کروڑ رہ گئی۔ ستمبر میں ان کی تعداد 40.42 کروڑ رہی تھی۔ بے روزگاروں کی تعداد 56 لاکھ بڑھ گئی۔ 22 لاکھ لوگ لیبر مارکیٹ سے باہر ہو گئے۔ اس سے ملک میں مزدوروں کی تعداد ستمبر کے 43.2 کروڑ سے گھٹ کر 42.98 کروڑ رہ گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین  جاسوس کو پھانسی دے دی

    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین جاسوس کو پھانسی دے دی

    ستمبر 29, 2025
    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ستمبر 29, 2025

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist