• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بہار میں انڈیا اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) 26، کانگریس 9اور بائیں بازو کی جماعتیں پانچ سیٹوں پر الیکشن لڑیں گی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2024
0 0
A A
بہار میں انڈیا اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ،  (یو این آئی) بہار میں لوک سبھا انتخابات کے لیے انڈین نیشنل ڈیموکریٹک انکلوسیو الائنس (آنڈیا الائنس) کی اتحادی جماعتوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کا جمعہ کو اعلان کیا گیا، جس کے تحت ریاست میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) 26، کانگریس 9 اور بائیں بازو کی جماعتیں پانچ سیٹوں پر الیکشن لڑیں گی۔آر جے ڈی کے ریاستی صدر جگدانند سنگھ، بہار پردیش کانگریس کے صدر اکھلیش سنگھ، آر جے ڈی کے راجیہ سبھا رکن منوج جھا، بائیں بازو کی جماعتوں کے لیڈر رام نریش پانڈے اور دھیریندر جھا کی موجودگی میں آر جے ڈی لیڈر عبدالباری صدیقی نے پریس کانفرنس میں انڈیا اتحاد کی جماعتوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آر جے ڈی اورنگ آباد، گیا، جموئی، نوادہ، سارن، پاٹلی پترا، بکسر، اجیار پور، جہان آباد، دربھنگہ، بانکا، ارریہ، مونگیر، سیتامڑھی، جھنجھارپور، مدھوبنی، سیوان، والمیکی نگر، مشرقی چمپارن، پورنیہ، سپول، مدھے پورہ، گوپال گنج، ویشالی اور حاجی پور اور شیوہر سیٹوں سے الیکشن لڑے گی۔مسٹر صدیقی نے کہا کہ کانگریس کشن گنج، کٹیہار، مغربی چمپارن، سمستی پور، ساسارام، پٹنہ صاحب، مظفر پور، بھاگلپور اور مہاراج گنج سیٹوں سے الیکشن لڑے گی۔ وہیں، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ-لیننسٹ (سی پی آئی-ایم ایل) آرہ، کاراکاٹ اور نالندہ سے ، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) بیگوسرائے سے اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) کھگڑیا سیٹ سے الیکشن لڑے گی۔پریس کانفرنس میں جب صحافیوں نے پورنیہ سیٹ پر کانگریس لیڈر پپو یادو کے دعوے سے متعلق سوال پوچھا تو آر جے ڈی کے راجیہ سبھا ممبر منوج جھا نے کہا کہ یہ کسی خاص شخص کے بارے میں بات کرنے کا پلیٹ فارم نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا مقابلہ کرنے کے لئے انڈیا (انڈیا) متحد ہے ۔ تمام اتحادی جماعتیں موجودہ انتخابی لڑائی میں میں بی جے پی کو شکست دینے کے لیے سخت محنت کریں گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist