• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جنوری 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

ڈیوائن پبلک اسکول ارریہ میں16ویں اکیڈمی ڈے تقریب

بچوں کا کلچرل پروگرام، کوئز ودیگر مقابلے کے فاتحین انعامات سے سرفراز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 22, 2025
0 0
A A
ڈیوائن پبلک اسکول ارریہ میں16ویں اکیڈمی ڈے تقریب
Share on FacebookShare on Twitter

ارریہ، ( مشتاق احمد صدیقی ) تعلیمی و تربیتی ادارہ ڈیوائن پبلک اسکول سر سید کالونی اسلام نگر وارڈ نمبر 27 ارریہ نے اپنا 16ویں اکیڈمی ڈے تقریب پورے جوش وخروش کے ساتھ منایا، جس میں یہاں کے طلبہ اور طالبات نے ایک سے بڑھ کر ایک کلچرل پروگرام پیش کر کے سامعین اور ناظرین کو بے حد خوش کیا۔ اس سے قبل اس 16ویں اکیڈمی ڈے تقریب کا بابرکت آغاز اسکول کے طالب علم امداد اللہ درجہ دوئم کی تلاوت قران سے ہوا جبکہ غوثیہ پروین درجہ پنجم نے نعتوں کا گلدستہ پیش کیا اور عبدالباری درجہ پنجم نے بھی تقریر کر کے سامعین اور ناظرین کو بے حد متاثر کیا۔اس کے علاوہ دیگر طلبہ اور طالبات نے اپنے ثقافتی پروگرام پیش کر کے خوب خوب داد تحسین حاصل کیں۔ ثقافتی پروگرام میں جن بچوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہیں اسکول منتظمین کی جانب سے انعامات دیئے گئے، جن بچوں نے انعامات حاصل کیا، ان میں عالیہ درجہ پنجم مائرہ امروز درجہ دوئم بشری پروین درجہ اول وغیرہ کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تقسیم انعامات کے تحت خارجی سرگرمیوں میں سے لمبی کود، اونچی کود، میتھ ریس، چیئر ریس اور کوئز مقابلے میں جن بچوں نے انعامات حاصل کیا، ان میں کامران درجہ دوئم، تابش درجہ اول، دل نواز درجہ اول، ایان، بشری درجہ اول، عائشہ درجہ اول، نادر حسین اور منظر عالم کے نام قابل ذکر ہیں۔اس موقع پر اس تقریب کے مہمان خصوصی اور وارڈ کونسلر عابد انصاری نے اپنے تأثرات میں کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی دولت علم ہے علم سے زیادہ قیمتی نہ ہیرے ہو سکتے ہیں نہ جواہر ہو سکتے ہیں کیونکہ ہیرے جواہرات کے لٹنے کا اور ختم ہونے کا اندیشہ رہتا ہے مگر علم ایک ایسی دولت اور زیور ہے جو نہ ختم ہوگی اور نہ کبھی یہ لٹے گی جبکہ مہمان اعزازی مولانا مشتاق احمد صدیقی وائس پرنسپل اکیڈمی نے اپنے تاثرات میں کہا کہ جو بھی دانش گاہ ہو، وہاں کے ٹیچرز اور معلمین قوم و ملت کے نہالوں پر جو محنت کرتے ہیں اور جس طرح انہیں علم کے زیور سے آراستہ وہ پیراستہ کرتےہیں اور بچوں کو سنوارنے سجانے اور علم کی دولت سے مالا مال کرنے کے لیے جو پسینہ بہاتے ہیں ان کا کوئی بدل نہیں ہے اور نہ ہی اساتذہ کی خدمات کاصلہ کوئی بھی دے سکتا ہے۔ اس لئے میں تمام گارجن حضرات اور تمام طلبہ اور طالبات سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ اپنے اساتذہ کرام کا خوب احترام کریں اور ان کی قدر و منزلت کو ملحوظ نگاہ رکھیں! کیونکہ اساتذہ ایسے سنگ تراش ہوتے ہیں جس کی محنت کا کوئی بھی انسان بدلہ نہیں دے سکتا ہے یہ وہ وہ کام کرتے ہیں جس کو ایک شاعر نے یوں بیان کیا ہے ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ہے شرط یہ ہے کہ قرینے سے تراشا جائے! اور اس سے قبل ڈیوائن پبلک اسکول کے ڈائریکٹر محمد اکرام عالم نے تمام مہمانان، گارجین اور دیگر سامعین کا شاندار استقبال کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا اور اپنے اساتذۂ کرام کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی محنتوں اور ان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کی قربانی کو قابل تحسین اور لائق ستائش بتایااور آخر میں آپ نے تمام گارجین حضرات اور تمام مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور اعلان کیا کہ رمضان تک ہمارے اسکول میں بغیر ایڈمیشن فیس کے داخلے کا کام ہوگا اس لئے خواہش مند حضرات اپنے بچوں کو ڈیوائن پبلک اسکول میں دے کر ہمیں علمی خدمت کا بھرپور موقع فراہم کریں!

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    نوعمری میں ٹرین کے سفر کے دوران افسوسناک واقعہ کا ملکہ کیملا نے کیا انکشاف

    نوعمری میں ٹرین کے سفر کے دوران افسوسناک واقعہ کا ملکہ کیملا نے کیا انکشاف

    جنوری 2, 2026
    نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کو کیوں برقرار نہیں رکھنا چاہتے؟

    نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کو کیوں برقرار نہیں رکھنا چاہتے؟

    جنوری 2, 2026
    روس یوکرین سے جنگ جیت جائے گا: پوتن

    روس یوکرین سے جنگ جیت جائے گا: پوتن

    جنوری 2, 2026
    روبرٹو کارلوس کی اچانک اسپتال منتقلی، فٹبال حلقوں میں تشویش

    روبرٹو کارلوس کی اچانک اسپتال منتقلی، فٹبال حلقوں میں تشویش

    جنوری 2, 2026
    نوعمری میں ٹرین کے سفر کے دوران افسوسناک واقعہ کا ملکہ کیملا نے کیا انکشاف

    نوعمری میں ٹرین کے سفر کے دوران افسوسناک واقعہ کا ملکہ کیملا نے کیا انکشاف

    جنوری 2, 2026
    نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کو کیوں برقرار نہیں رکھنا چاہتے؟

    نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کو کیوں برقرار نہیں رکھنا چاہتے؟

    جنوری 2, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist