• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, فروری 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

دبئی ٹینس چیمپئن شپ: ٹاپ سیڈ ایلینا ریباکینا انجری کے باعث باہر، اینٹونیا روزک کی تاریخی پیش قدمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 20, 2026
0 0
A A
دبئی ٹینس چیمپئن شپ: ٹاپ سیڈ ایلینا ریباکینا انجری کے باعث باہر، اینٹونیا روزک کی تاریخی پیش قدمی
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی، ( یو این آئی) دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ میں ایک بڑا الٹ پھیر دیکھنے میں آیا ہے جہاں ایونٹ کی فیورٹ اور ٹاپ سیڈ کھلاڑی ایلینا ریباکینا انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئی ہیں۔ اس غیر متوقع صورتحال نے کروشیا کی ابھرتی ہوئی کھلاڑی اینٹونیا روزک کے لیے کامیابی کے نئے دروازے کھول دیے ہیں۔ 23 سالہ اینٹونیا روزک، جو کوالیفائنگ راؤنڈ میں شکست کے بعد بطور ‘لکی لوزر مین ڈرا میں شامل ہوئی تھیں، اب اپنے کیریئر کے پہلے WTA 1000 کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انجری سے قبل دونوں کھلاڑیوں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا، جہاں کھیل کسی بھی سمت مڑ سکتا تھا۔ٹاپ سیڈڈ ایلیناریباکینا نے پہلا سیٹ 5-7سے جیتا، تاہم عالمی نمبر 67 کروشین ٹینس کھلاڑی اینٹونیا روزک نے ہمت نہ ہاری اور دوسرا سیٹ 4-6 سے جیت کر مقابلہ برابر کر دیا۔ فیصلہ کن تیسرے سیٹ کے آغاز میں ہی کروشین 23 سالہ اینٹونیا روزک نے ایلینا ریباکینا کی سروس بریک کر کے برتری حاصل کی، جس کے فوراً بعد قازقستانی کھلاڑی نے طبی امداد طلب کی۔انجری کی شدت کے باعث ایلیناریباکینا نے میچ جاری نہ رکھنے کا فیصلہ کیا، جس کے نتیجے میں کروشین 23 سالہ اینٹونیا روزک کو فاتح قرار دے دیا گیا۔اینٹونیا روزک کے لیے یہ چیمپئن شپ کسی خواب سے کم نہیں ہے۔وہ ایونٹ سے تقریباً باہر ہو چکی تھیں۔لکی لوزر کے طور پر واپسی کی۔اب وہ دنیا کی بہترین 8 کھلاڑیوں (کوارٹر فائنل) میں شامل ہو چکی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    فروری 20, 2026
    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    فروری 20, 2026
    لیفٹیننٹ گورنر، وزیر اعلیٰ، مرکزی وزیر تعلیم نے کرشنا نگر میں اٹل کینٹین کا افتتاح کیا

    لیفٹیننٹ گورنر، وزیر اعلیٰ، مرکزی وزیر تعلیم نے کرشنا نگر میں اٹل کینٹین کا افتتاح کیا

    فروری 20, 2026
    جماعت اسلامی مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس نے پانچ فیصدمسلم ریزرویشن کی منسوخی پر گہری تشویش کا اظہار کیا

    جماعت اسلامی مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس نے پانچ فیصدمسلم ریزرویشن کی منسوخی پر گہری تشویش کا اظہار کیا

    فروری 20, 2026
    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    فروری 20, 2026
    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    فروری 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist