• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مودی کی تقریر کے دوران لگا ’مودی-اڈانی بھائی بھائی‘ کا نعرہ، خوب ہوا ہنگامہ

’مودی-اڈانی بھائی بھائی‘ کے علاوہ ’اڈانی پر منھ تو کھولو، کچھ تو بولو کچھ تو بولو‘ اور ’اڈانی پر جواب دو، جواب دو‘ کے نعرے بھی لگائے گئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 10, 2023
0 0
A A
مودی کی تقریر کے دوران لگا ’مودی-اڈانی بھائی بھائی‘ کا نعرہ، خوب ہوا ہنگامہ
Share on FacebookShare on Twitter

مودی کی تقریر کے دوران لگا ’مودی-اڈانی بھائی بھائی‘ کا نعرہ، خوب ہوا ہنگامہ
نئی دہلی: راجیہ سبھا میں آج صدر جمہوریہ کی تقریر پر شکریہ کی تجویز پر بحث کا جواب دینے آئے پی ایم مودی کی تقریر کے دوران خوب ہنگامہ ہوا۔ اڈانی معاملے پر جے پی سی جانچ کا مطالبہ کر رہی کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے پی ایم مودی کی تقریر شروع ہوتے ہی ’مودی-اڈانی بھائی بھائی‘ کا نعرہ لگانا شروع کر دیا۔ اس اچانک حملے سے پریشان پی ایم مودی کو تھوڑی دیر کیلئے اپنی تقریر روکنی پڑی۔ اس کے بعد ایوان کے سربراہ نے اپوزیشن کو روکنے کی کوشش کی، لیکن وہ نہیں مانے، جس کے سبب تھوڑی دیر بعد پی ایم نے ان نعروں کے درمیان ہی اپنی تقریر مکمل کی۔جمعرات کی دوپہر جیسے ہی ایوان بالا میں پی ایم مودی کی تقریر شروع ہوئی، کانگریس سمیت اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے نعرہ بازی شروع کر دی۔ اپوزیشن کے لیڈر ’مودی-اڈانی بھائی بھائی‘ کا نعرہ لگا رہے تھے۔ اس کے علاوہ اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے ’اڈانی پر منھ تو کھولو، کچھ تو بولو کچھ تو بولو‘ اور ’اڈانی پر جواب دو، جواب دو‘ کے نعرے بھی خوب لگائے۔ اپوزیشن کے اس حملے سے یکبارگی پی ایم مودی گھبرا گئے اور انھیں اپنی تقریر درمیان میں ہی روکنی پڑی۔ پھر جب نعرہ بازی جاری رہی تو پی ایم مودی کو اسی ہنگامہ کے درمیان ہی اپنی تقریر کرنی پڑی۔
اپوزیشن کے اس زوردار حملہ سے حیران نظر آ رہے پی ایم مودی نے خود کو سنبھالنے کے لیے جوابی حملہ کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ جتنا کیچڑ اچھالو گے، کمل اتنا ہی کھلے گا۔ پی ایم نے کہا کہ تکلیف ان لوگوں کو ہو رہی ہے جن کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔ لیکن وہ صاف کرنا چاہتے ہیں کہ بدعنوانی کے خلاف لڑائی کمزور نہیں پڑے گی۔ ہماری حکومت وہ حکومت نہیں ہے جو صرف منصوبے بناتی ہے بلکہ زمین پر اسے اتارتی بھی ہے۔ پی ایم مودی کے ان جوابی حملوں کے باوجود ان کی تقریر کے شروع سے آخر تک مودی-اڈانی بھائی بھائی کا نعرہ لگتا رہا۔واضح رہے کہ گوتم اڈانی معاملے کی جے پی سی جانچ کے مطالبہ کو لے کر اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے جارحانہ رخ اختیار کیا ہوا ہے۔ اس معاملے پر دو دن پہلے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بھی لوک سبھا میں زبردست حملہ کرتے ہوئے پی ایم مودی پر گوتم اڈانی کو فائدہ پہنچانے کا الزام لگایا تھا۔ لوک سبھا میں اپنی تقریر میں انھوں نے پی ایم مودی سے براہ راست پوچھا تھا کہ اپنے کتنے غیر ملکی دوروں میں وہ اڈانی کو ساتھ لے گئے ہیں، اور اس کے بعد کتنے ممالک میں انھیں ٹھیکے ملے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist