• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

بیٹنگ کے دوران ہی جان لیا تھا کہ اس وکٹ پر کیسے گیندبازی کرنی ہے: اکشر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 29, 2024
0 0
A A
بیٹنگ کے دوران ہی جان لیا تھا کہ اس وکٹ پر کیسے گیندبازی کرنی ہے: اکشر
Share on FacebookShare on Twitter

گیانا (یو این آئی) ہندوستانی اسپن گیند باز اکشر پٹیل نے کہا کہ جب وہ انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں بیٹنگ کر رہے تھے تو انہیں معلوم ہو گیا تھا کہ اس وکٹ پر گیندبزی کیسے کرنی ہے۔ میچ کے بعد اکشر نے کہا، ’’مجھے بلے بازی کے دوران ہی پتہ چل گیا تھا کہ کیا کرنا ہے۔ اس وکٹ پر بلے بازوں کو رفتار دینے کا مطلب ان کا کام آسان کرنا تھا۔ گڈ لینتھ پر گیند کرنا بہتر تھا اور جب بھی میں نے گڈ لینتھ پر گیندبزی کی تو کوئی میری گیند پر ہٹ نہیں لگا سکا۔ پاور پلے میں گڈ لینتھ پر بالنگ کرنے کی ضرورت تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پہلی ہی گیند پر وکٹ لینے کا ارادہ نہیں کیا تھا، میری توجہ صرف صحیح لینتھ گیندبازی کرنے پر تھی۔ جب آپ ناک آؤٹ کھیلتے ہیں، تو آپ ایک اچھی شروعات کرنا چاہتے ہیں اور اپنے اسپیل کو اچھے طریقہ سے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ پاور پلے میں بولنگ کرنا مشکل ہوتا ہے، لیکن جب آپ کو وکٹ سے مدد مل رہی ہوتی ہے، تو آپ کچھ بھی مختلف اور اضافی کرنے کے بارے میں زیادہ سوچے بغیر ہر چیز کو سادہ رکھنا چاہتے ہیں، یہی میں نے کیا اور اس سے مجھے مدد ملی۔ اننگز کے وقفے کے دوران ہم نے بات کی تھی کہ اس وکٹ پر بیٹنگ کرنا آسان نہیں ہے اور مجھے یہ بھی معلوم تھا کہ وہ مجھ پر حملہ کرنے جائیں گے۔ چونکہ گیند بلے پر اچھی طرح سے نہیں آرہی ہے اس لیے مجھ پر پیچھے جانا یا سیدھا مارنا آسان نہیں ہوگا۔ میرا منصوبہ یہ تھا کہ ان کے لیے شاٹس کھیلنا مشکل ہو جائے اور انہیں کچھ مختلف شاٹس کھیلنے پر مجبور کروں۔ پہلی گیند پر بھی ایسا ہی ہوا۔ انہوں نے کہا، ’’ہمیں معلوم تھا کہ ہم اس سکور کا دفاع کر سکتے ہیں۔ نصف سنچری بنانے کے بعد روہت بھائی نے کہا کہ وکٹ آسان نہیں ہے اور یہاں بڑے شاٹس کھیلنا مشکل ہے۔ کچھ گیندیں نیچے رہ کر ، اسپن رہ کر اسکڈ ہو رہی ہیں۔ 150-160 کا اسکور بھی ہمارے لیے کافی ہوتا اور ہم اس کا دفاع کرلیتے۔ جب ہم نے 170 رن بنائے تو یہ 10-15 رن اضافی ہی تھے۔انہوں نے کہا کہ جب آپ کسی بڑے ہدف کا تعاقب کر رہے ہوتے ہیں اور پچ گیند بازوں کی مدد کر رہی ہوتی ہے تو بلے باز پر دباؤ ہوتا ہے۔ لہذا اوپنر یا ٹاپ بلے باز ہونے کے ناطے آپ پاور پلے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مجھے احساس ہے کہ ان کے ساتھ کیا ہوا۔ اس وکٹ پر بڑے شاٹس مارنا یا سوئپ کھیلنا یا ریورس سویپ کرنا آسان نہیں تھا۔ کچھ گیندیں نیچے رہ رہی تھیں جس کی وجہ سے بلے بازوں کو سوئپ شاٹس کھیلنے میں شکوک و شبہات پیدا ہو رہے تھے کہ اگر گیند بہت نیچی رہی تو پیڈ پر لگ سکتی ہے۔ ہمارے اسپنروں نے اسٹمپ ٹو اسٹمپ گیندبازی کی جس کی وجہ سے سوئپ اور ریورس سوئپ کرنا مشکل تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist