• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, فروری 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

قوم کو مضبوط بنانے کیلئے تعلیم ہی بنیادی ستون ہے :ڈاکٹر ازہری

پنجاب میں مرکز کے تحت مرکزی کیمپس کا شاندار افتتاح ،دینی وملی سماجی خدمات انجام دینے کیلئے قابل تحسین اقدامات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 14, 2026
0 0
A A
قوم کو مضبوط بنانے کیلئے تعلیم ہی بنیادی ستون ہے :ڈاکٹر ازہری
Share on FacebookShare on Twitter

کالی کٹ ؍پنجاب، پریس ریلیز،ہماراسماج:ریاست پنجاب کےسرہند میں مرکز کےزیر اہتمام مرکزی کیمپس کا آج یہاں ڈاکٹر عبدالحکیم ازہری کی قیادت میں شاندار افتتاح عمل میں آیا ۔ جس میں ملک بھر سے ممتاز علماء، ماہرینِ تعلیم، سماجی رہنماؤں اور عوامی نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر منعقدہ اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے مرکز کے ریکٹر ڈاکٹر محمد عبدالحکیم ازہری نے کہا کہ "تعلیم وہ ستون ہے جو قوم کو مضبوط بناتی ہے۔ انہوں نے ایک ترقی یافتہ اور بااختیار معاشرے کی تشکیل میں تعلیم کےکلیدی کردار پر روشنی ڈالی۔انہوں نے کہاکہ مسلمان تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ کیلئے آگے آئیں ۔واضح رہے کہ یہ جدید کیمپس پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود، رہائشی تعلیم، لائبریری اور نوجوانوں و خواتین کی تربیت کے ایک اہم مرکز کے طور پر کام کرے گا۔تقریبات کا آغاز درگاہِ امام ربانیؒ پر حاضری سے ہوا۔ دو روزہ پروگراموں میں پنجاب علماء سمٹ، نیشنل این جی او کانفرنس، اسٹوڈنٹس اسمبلی، ایجو کنکلیو اور بین المذاہب رواداری کانفرنس منعقد کی گئیں۔اس موقع پر پیر سید نورانی شاہ نے پرچم کشائی کی، جبکہ مرکز کے ڈائریکٹر جنرل سی محمد فیضی نے علماء سمٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر خلیفہ سید صادق رضا، سید فواد سرہندی، مولانا فاروق لدھیانہ، صوفی اسلم چشتی اور مولانا شمس رضا مرکزی سمیت کئی اکابرین شریک ہوئے۔ایجوکیشن سمٹ کا افتتاح جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر سیف چوہدری نے کیا۔ بین المذاہب مکالمے کے سیشن میں گوردوارہ فتح گڑھ صاحب کے ہیڈ گرنتھی ہرپال سنگھ نے امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دیا۔ معزز مہمانوں میں سابق دہلی وزیر عمران حسین، ایم ایل اے روپندر سنگھ ہابی اور لکھبیر سنگھ رائے جی بھی شامل تھے۔اختتامی عوامی اجتماع سے مفتی اعظم ہند شیخ ابوبکر احمد نے خصوصی خطاب کیا۔ پیر سید نعمت اللہ شاہ جیلانی اور مفتی عبدالرحیم اکبری نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ حضرت مجدد الف ثانی امام ربانی احمد فاروقیؒ کے نام سے منسوب یہ کیمپس پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں اور فلاحی منصوبوں کے ہیڈکوارٹر کے طور پر کام کرے گا۔ یہ سنگِ میل مرکز کی گولڈن جوبلی تقریبات کا حصہ ہے، جو شیخ ابوبکر احمد کی قیادت میں گزشتہ 50 سالوں سے سماجی و تعلیمی خدمات انجام دے رہا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایٹمی پروگرام کا کوئی فوجی حل نہیں: ایران

    ایٹمی پروگرام کا کوئی فوجی حل نہیں: ایران

    فروری 14, 2026
    بنگلہ دیش: بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب

    بنگلہ دیش: بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب

    فروری 14, 2026
    ایشان کشن پاور پلے میں نصف سنچری مکمل کرنے والے پانچویں بلے باز

    ایشان کشن پاور پلے میں نصف سنچری مکمل کرنے والے پانچویں بلے باز

    فروری 14, 2026
    وکاس کاتیال کی گوتم گمبھیر سے ملاقات، ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نیک خواہشات

    وکاس کاتیال کی گوتم گمبھیر سے ملاقات، ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نیک خواہشات

    فروری 14, 2026
    ایٹمی پروگرام کا کوئی فوجی حل نہیں: ایران

    ایٹمی پروگرام کا کوئی فوجی حل نہیں: ایران

    فروری 14, 2026
    بنگلہ دیش: بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب

    بنگلہ دیش: بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب

    فروری 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist