• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مصری صدر السیسی یوم جمہوریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 21, 2023
0 0
A A
مصری صدر السیسی یوم جمہوریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 20 جنوری : مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی ملک کے 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے مہمان خصوصی ہیں، 24 جنوری کو ہندوستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسٹر السیسی 25 جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں شرکت کریں گے اور اگلے دن 26 جنوری کو کرتویہ پتھ پر یوم جمہوریہ کی پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔سرکاری شیڈول کے مطابق مسٹر السیسی بدھ کی صبح سب سے پہلے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔ اس کے بعد وہ حیدرآباد ہاؤس میں مسٹر مودی کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں شرکت کریں گے ۔ اس میٹنگ میں ہندوستان اور مصر کے درمیان زراعت، سائبر سیکورٹی، انفارمیشن ٹیکنالوجی وغیرہ کے شعبوں میں پانچ یا چھ معاہدوں پر دستخط ہونے کا امکان ہے ۔مسٹر السیسی پہلے مصری اور عرب دنیا کے پانچویں رہنما ہیں جو ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔ اس سے قبل 1991 میں الجزائر کے صدر، 2002میں ایران کے صدر، 2006میں سعودی عرب کے بادشاہ اور 2017میں متحدہ عرب امارات کے سلطان یوم جمہوریہ کی تقریبات کے مہمان خصوصی تھے ۔ مسٹر السیسی اس سے قبل تین بار ہندوستان کا دورہ کر چکے ہیں۔ سال 2015 میں وہ پہلی بار انڈیا افریقہ فورم سمٹ میں آئے تھے۔ اس کے بعد ستمبر 2016میں وہ ہندوستان کے سرکاری دورے پر پہنچے۔ وہ 2017 کے بعد اب مسٹر مودی سے ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق ماضی میں مصر کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے ۔ دونوں کے درمیان دوطرفہ تجارت 75 فیصد اضافے کیساتھ 7.6 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے ۔ اگلے پانچ سالوں میں اسے 12 بلین ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان ہائیڈرو کاربن صاف توانائی بالخصوص گرین ہائیڈروجن کی پیداوار کے شعبے میں تعاون کیلئے بات چیت جاری ہے ۔ہندوستان مصر کے ساتھ سیکورٹی اور دفاعی شعبے میں مشترکہ پیداوار کے بارے میں بات چیت کر رہا ہے ، خاص طور پر دفاعی شعبے میں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist