• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں سردی سے ٹھٹھر کر آٹھواں فلسطینی شیر خوار چل بسا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 6, 2025
0 0
A A
غزہ میں سردی سے ٹھٹھر کر آٹھواں  فلسطینی شیر خوار چل بسا
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ :غزہ میں شدید سردی اور پناہ گاہوں کی کمی سے نومولود مر رہے، 7700 نوزائیدہ بچے دیکھ بھال سے محروم: انرواغزہ کی پٹی میں سخت موسمی حالات اور شدید سردی کے نتیجے میں ایک اور شیر خوار جاں بحق ہوگیا۔ سردی سے ٹھٹھر کر فوت ہوجانے والے شیر خوار کی عمر صرف 35 دن تھی۔ پیر کے روز فلسطینی معان ایجنسی نے طبی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ شدید سردی کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد میں اضافے کے تناظر میں پیش آیا ہے۔ سردی سے ٹھٹھر کر مرنے والے بچوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے اتوار کو بتایا تھا کہ سرد موسم اور پناہ گاہ کی کمی غزہ میں نوزائیدہ بچوں کی موت کا سبب بن رہی ہے۔ 7,700 نومولود زندگی بچانے والی دیکھ بھال سے محروم ہیں۔ انروا نے خبردار کیا کہ اس کی سرگرمیاں مفلوج ہو سکتی ہیں کیونکہ اس کی کارروائیوں پر پابندی لگانے کا اسرائیلی فیصلہ جاری ماہ جنوری کے آخر میں متوقع ہے۔ایجنسی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایجنسی پر ممکنہ پابندی کا وقت ختم ہو رہا ہے جو اسے لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کو خدمات فراہم کرنے سے روک سکتا ہے۔ یاد رہے 28 اکتوبر 2024 کو اسرائیلی پارلیمنٹ نے دو قوانین کی منظوری دی تھی۔ پہلے قانون میں انروا کو کام سے روکا گیا تھا۔ یہ قانون تین ماہ کے اندر نافذ ہونے والا ہے۔ دوسرے قانون میں اقوام متحدہ کی ایجنسی کے ساتھ تمام اسرائیلی معاملات کو ختم کرتا شامل کیا گیا تھا اور دستخط کردہ معاہدے کو منسوخ کیا گیا تھا۔اقوام متحدہ نے ان قوانین کو اپنانے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انروا کو اپنا کام جاری رکھنے کی اجازت دے اور بین الاقوامی قوانین کے تحت اپنی ذمہ داریوں کا احترام کرے۔ غزہ کی پٹی میں 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 45800 سے زیادہ فلسطیینی شہید ہو چکے ہیں۔غزہ کی پٹی میں آٹھویں فلسطینی بچے کی ہائپوتھرمیا کی وجہ سے موت واقع ہو گئی ہے۔الجزیرہ کی دل دہلا دینے والی رپورٹ کے مطابق غزہ میں خاندان سخت سردی کا سامنا کر رہے ہیں، اسرائیل نے انسانی امداد کے داخلے پر پابندی لگا رکھی ہے، بشمول کمبل اور خیمے، جس کی وجہ سے خاندانوں کو شدید سردی سے بچاؤ کے ذرائع میسر نہیں آ سکے ہیں۔وزارت صحت کے مطابق غزہ میں سخت سردی کی وجہ سے ایک اور بچے کی موت واقع ہو گئی ہے، جس کے بعد سردی سے مرنے والے بچوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔بچے کی ماں نے الجزیرہ کو روتے ہوئے بتایا ’’میں یوسف کی ماں ہوں۔ میں نے اسے کھو دیا، وہ انتہائی سرد موسم کی وجہ سے مر گیا، رات کو وہ میرے پاس سویا تھا لیکن صبح میں نے اسے منجمد اور مردہ پایا۔ مجھے نہیں پتا اب میں کیا کہوں۔‘‘ویڈیو رپورٹ میں بچے کی ماں نے مزید کہا ’’کوئی بھی میرے دکھ کو محسوس نہیں کر سکتا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist