• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

ہاتھی سائیکل ایک ساتھ چلنے کو تیار

ایس پی صدر اکھلیش یادو بھی بی ایس پی کو انڈیااتحاد میں لانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 13, 2024
0 0
A A
ہاتھی سائیکل ایک ساتھ چلنے کو تیار
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ : /سماج نیوز سروس۔ لوک سبھا انتخابات سے پہلے یوپی میں زبردست ہلچل دیکھی جا رہی ہے۔ ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ بی ایس پی سپریمو مایاوتی انڈیااتحاد میں شامل ہوں گی یا نہیں۔ اگر رپور ٹ پر یقین کیا جائے تو اکھلیش یادو نے بی ایس پی کو اتحاد میں لانے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا دی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اتنا ہی نہیں اگر بی ایس پی آتی ہے تو اس کے لیے سیٹ شیئرنگ فارمولہ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ اب صرف مایاوتی کی ہاں کا انتظار ہے۔بی ایس پی سپریمو مایاوتی یوپی کی طاقتور لیڈر ہیں۔ حالانکہ اسمبلی میں پارٹی کی کارکردگی بہت خراب رہی ہے لیکن ووٹ بینک کے نقطہ نظر سے بی ایس پی سپریمو ایک بڑی لیڈر ہیں۔ اس لیےانڈیا اتحاد چاہے وہ ایس پی ہو یا کانگریس اسے اپنے ساتھ لانا چاہتا ہے۔ مایاوتی نے ابھی تک اپنے کارڈنہیں کھولیں ہیں۔ مانا جارہا ہے کہ وہ 15 جنوری کو اپنی سالگرہ کے موقع پر کوئی بڑا اعلان کر سکتی ہیں۔ایس پی صدر اکھلیش یادو بھی بی ایس پی کو انڈیااتحاد میں لانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔اس کے لیے پلان بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ انتخابات میں ایس پی بی ایس پی کو 25-30 سیٹیں دے سکتی ہے۔ ایس پی مزید سیٹوں پر الیکشن لڑنا چاہتی ہے۔اس کے پیچھے وہ یہ دلیل دے سکتی ہے کہ اسمبلی انتخابات کے لحاظ سے وہ یوپی میں اب بھی سب سے بڑی پارٹی ہے۔حالانکہ یہ کہنا مشکل ہے کہ مایاوتی اس سے راضی ہوں گی یا نہیں۔ذرائع کے مطابق ایس پی 35 سیٹوں پر الیکشن لڑ سکتی ہے اور بی ایس پی کو 25-30 سیٹیں دینے پر راضی ہو سکتی ہے۔ جب کہ کانگریس کو 10 سیٹوں پر اور آر ایل ڈی کو 5 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے کہا جا سکتا ہے۔ ایس پی نے یہ اعداد و شمار اسمبلی انتخابات کے نتائج کو دیکھتے ہوئے لیا ہے۔حالانکہ مایاوتی 2019 کے انتخابات کی بنیاد پر زیادہ سیٹوں کا مطالبہ کر سکتی ہیں ۔کیونکہ تب بی ایس پی کو ایس پی سے دوگنی سیٹیں ملی تھیں۔بی ایس پی سپریمو مایاوتی بھی سمجھ چکی ہیں کہ اگر وہ اکیلے الیکشن لڑیں تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ لیکن اگر وہ دوبارہ ایس پی کے ساتھ جاتی ہیں تو پارٹی میں نئی ​​جان ڈالی جاسکتی ہے ۔ ایسے میں مانا جا رہا ہے کہ وہ اتحاد کے ساتھ جا سکتی ہیں۔ اس پر کانگریس اور ایس پی کا موقف بھی نرم ہے، دیکھنا یہ ہے کہ وہ اپنی سالگرہ کے موقع پر مستقبل کی حکمت عملی کو لے کر کیا فیصلہ لیتی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    قر آن کریم کوسینوں میں محفو ظ کرنا اللہ تعا لی کا خاص فضل ہے :مولانا محمد عاقل

    قر آن کریم کوسینوں میں محفو ظ کرنا اللہ تعا لی کا خاص فضل ہے :مولانا محمد عاقل

    فروری 6, 2026
    پریرنا دیوس کا انعقاد شوبھت یونیورسٹی میں اج سے 8 فروری تک ہوگا

    پریرنا دیوس کا انعقاد شوبھت یونیورسٹی میں اج سے 8 فروری تک ہوگا

    فروری 6, 2026
    ایم ایل سی قاری صہیب نے بہار کے قبرستانوں کی خستہ حال چہار دیواریوں کے مسئلے کو بجٹ اجلاس میں اٹھایا

    ایم ایل سی قاری صہیب نے بہار کے قبرستانوں کی خستہ حال چہار دیواریوں کے مسئلے کو بجٹ اجلاس میں اٹھایا

    فروری 6, 2026
    نیوکلیئر توانائی سے بجلی پیدا کرنا تو درست ہے،لیکن ایٹم بم بنانا انسانیت کے خلاف ہے،اسلام ایسی تخریب کاری کی اجازت نہیں دیتا:سید ولی فیصل رحمانی

    نیوکلیئر توانائی سے بجلی پیدا کرنا تو درست ہے،لیکن ایٹم بم بنانا انسانیت کے خلاف ہے،اسلام ایسی تخریب کاری کی اجازت نہیں دیتا:سید ولی فیصل رحمانی

    فروری 6, 2026
    قر آن کریم کوسینوں میں محفو ظ کرنا اللہ تعا لی کا خاص فضل ہے :مولانا محمد عاقل

    قر آن کریم کوسینوں میں محفو ظ کرنا اللہ تعا لی کا خاص فضل ہے :مولانا محمد عاقل

    فروری 6, 2026
    پریرنا دیوس کا انعقاد شوبھت یونیورسٹی میں اج سے 8 فروری تک ہوگا

    پریرنا دیوس کا انعقاد شوبھت یونیورسٹی میں اج سے 8 فروری تک ہوگا

    فروری 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist