• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بغیر ضمانت اور ہرجانے کے جنگ کا خاتمہ ممکن نہیں

سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای بخیریت ہیں اور ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 16, 2026
0 0
A A
بغیر ضمانت اور ہرجانے کے جنگ کا خاتمہ ممکن نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

تہران،  (یواین آئی) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ کا خاتمہ تبھی ممکن ہے جب اس بات کی پختہ ضمانت دی جائے کہ حملے دوبارہ نہیں دہرائے جائیں گے۔ عراقچی نے ایک معروف عربی اخبار العربی الجدید سے گفتگو کے دوران واضح کیا کہ جنگ کا اختتام اسی وقت ممکن ہے جب حملوں کے دوبارہ نہ ہونے کی ضمانت دی جائے۔ ساتھ ہی انہوں نے تنازع کے دوران ہوئے نقصان کے لیے ہرجانے یا معاوضے کی ادائیگی کا مطالبہ بھی کیا۔ انہوں نے علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنانے کی تجویز دی جو خطے میں ہوئے حملوں کی باریک بینی سے جانچ کر سکے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا کہ تہران کی فوجی کارروائیاں صرف اس خطے میں موجود امریکی اڈوں اور مفادات تک محدود رہی ہیں۔ انہوں نے اس بات کی سختی سے تردید کی کہ ایران نے کسی پڑوسی ملک کے شہری یا رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ عراقچی نے خدشہ ظاہر کیا کہ عرب ممالک کے شہری ٹھکانوں پر ہوئے حملوں کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہو سکتا ہے، جس کا مقصد ایران اور اس کے پڑوسی عرب ممالک کے خوشگوار تعلقات میں دراڑ ڈالنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی سنسنی خیز دعویٰ کیا کہ امریکہ نے ایران کے "شاہد” ڈرون کی طرز پر "لوکاس” نامی ایک نیا ڈرون بنایا ہے، جسے عرب ممالک میں ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران کے توانائی مراکز یا تیل کی سہولیات کو نشانہ بنایا گیا تو تہران سخت جواب دے گا۔ ایسی صورت میں ایران خطے میں سرگرم امریکی کمپنیوں کے ٹھکانوں پر براہِ راست حملہ کرے گا۔ دریں اثنا ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے ایک ایسا بیان جاری کیا ہے جس نے واشنگٹن سے تہران تک خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ بدنامِ زمانہ ایپسٹین نیٹ ورک کی باقیات اور مخصوص امریکی حلقے ایک فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ نائن الیون جیسی کسی بڑی تباہی کا الزام ایران پر تھوپ کر بڑی جنگ کا جواز پیدا کیا جا سکے۔علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں عالمی برادری کو خبردار کیا کہ ایران ایسی کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا حصہ نہیں ہو سکتا۔ ان کے خطاب کے کلیدی نکات یہ ہیں۔ لاریجانی کے مطابق ایپسٹین ٹیم کی باقیات اس گھناؤنے منصوبے کے پیچھے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وجیندر گپتا نے ’’مدن داس دیوی بھون‘‘ کا افتتاح کیا اور 159ویں مائکرو قرض تقسیم سے خطاب کیا

    وجیندر گپتا نے ’’مدن داس دیوی بھون‘‘ کا افتتاح کیا اور 159ویں مائکرو قرض تقسیم سے خطاب کیا

    مارچ 16, 2026
    مسلمانوں کو نہیں مل رہا پانچ روپے والا سستا اور اچھا  کھانا؟

    مسلمانوں کو نہیں مل رہا پانچ روپے والا سستا اور اچھا کھانا؟

    مارچ 16, 2026
    دہلی کو نفرت کی آگ میں جھونکنے کی سازش!

    دہلی کو نفرت کی آگ میں جھونکنے کی سازش!

    مارچ 16, 2026
    سی این این کی رپورٹ: ایران پر حملے کے منفی اثرات سامنے آ گئے

    سی این این کی رپورٹ: ایران پر حملے کے منفی اثرات سامنے آ گئے

    مارچ 16, 2026
    وجیندر گپتا نے ’’مدن داس دیوی بھون‘‘ کا افتتاح کیا اور 159ویں مائکرو قرض تقسیم سے خطاب کیا

    وجیندر گپتا نے ’’مدن داس دیوی بھون‘‘ کا افتتاح کیا اور 159ویں مائکرو قرض تقسیم سے خطاب کیا

    مارچ 16, 2026
    مسلمانوں کو نہیں مل رہا پانچ روپے والا سستا اور اچھا  کھانا؟

    مسلمانوں کو نہیں مل رہا پانچ روپے والا سستا اور اچھا کھانا؟

    مارچ 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist