• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

معاف کرنا ماں۔پاپا۔۔۔الوداع!

قرض نہ چکا پانے پر انجینئرنگ کے طالب علم کی خودکشی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 14, 2023
0 0
A A
معاف کرنا ماں۔پاپا۔۔۔الوداع!
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلور۔ بنگلور میں انجینئرنگ کے طالب علم نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ کہا جا رہا ہے کہ 22 سالہ طالب علم آن لائن لون دینے والے ایپ کے ایجنٹوں کی طرف سے ہراسانی کا شکار تھا۔ قرض کی رقم جمع کرانے کے لیے اس پر دباؤ ڈالا جارہا تھا، جس کے بعد پریشان ہوکر طالب علم نے خودکشی کرلی۔ خودکشی کرنے والے کی شناخت تیجس نائر کے طور پر کی گئی ہے۔ معلومات کے مطابق انجینئرنگ کے طالب علم تیجس نے آن لائن ایپ کے ذریعے ایک سے زیادہ بار رقم ادھار لی، جن میں سے کچھ اس کے دوست مہیش کے لیے بھی تھے لیکن گزشتہ سال وہ اپنی EMI ادا کرنے میں ناکام رہا۔معلومات کے مطابق انجینئرنگ کے طالب علم تیجس نے آن لائن ایپ کے ذریعے ایک سے زیادہ بار رقم ادھار لی، جن میں سے کچھ اس کے دوست مہیش کے لیے بھی تھے لیکن گزشتہ سال وہ اپنی EMI ادا کرنے میں ناکام رہا۔ تیجس کے والد گوپی ناتھ نائر کے مطابق، ان کے بیٹے نے پہلے اپنے چچازاد بھائی سے پیسے ادھار لیے تھے اور انہیں واپس کرنے کے لیے ایپ کا استعمال کیا تھا۔ انہوں نے کہا، اس نے (بیٹے) لون ایپ سے رقم ادھار لی اور اپنے دوست کو دی۔ لیکن چونکہ وہ رقم ادا کرنے سے قاصر تھا اور ادھار کی رقم اس کے نام تھی۔ یہی وجہ ہے کہ اسے ہر روز لون ایپس کے ذریعے ہراساں کیا جاتا تھا۔انہوں نے کہا،اس نے (بیٹے) لون ایپ سے رقم ادھار لی اور اپنے دوست کو دی۔ لیکن چونکہ وہ رقم ادا کرنے سے قاصر تھا اور ادھار کی رقم اس کے نام تھی۔ یہی وجہ ہے کہ اسے ہر روز لون ایپس کے ذریعے ہراساں کیا جاتا تھا۔ انجینئرنگ کے طالب علم کا ایک مبینہ خودکش نوٹ ملا ہے، جس میں لکھا ہے’’ میں نے جو بھی کیا اس کے لیے ماں اور ڈیڈی معاف کر دو، لیکن میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں بچا ہے، میں اپنے نام پر لیا گیا قرض ادا کرنے سے قاصر ہوں اور یہ میرا آخری فیصلہ ہے۔ الوداع…‘‘
انجینئرنگ کے طالب علم کا ایک مبینہ خودکش نوٹ ملا ہے، جس میں لکھا ہے، ‘میں نے جو بھی کیا اس کے لیے ماں اور ڈیڈی معاف کر دو، لیکن میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں بچا ہے، میں اپنے نام پر لیا گیا قرض ادا کرنے سے قاصر ہوں اور یہ میرا آخری فیصلہ ہے۔ الوداع…”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist