• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے پاکستان کو 178 رنز سے ہرایا

انگلینڈ کی ٹیم نے 50 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 302 رنز بنائے۔پاکستان کی پوری ٹیم 29.1 اوورز میں 124 رنز پر ڈھیر ہوگئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 31, 2024
0 0
A A
انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے پاکستان کو 178 رنز سے ہرایا
Share on FacebookShare on Twitter

چیمسفورڈ  (یو این آئی) نیٹ سائور برنٹ کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان کی خواتین ٹیم کو 178 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی۔
بدھ کو کاؤنٹی گراؤنڈ پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم نے 50 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 302 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی شروعات اچھی نہیں رہی اور آٹھویں اوور میں اس نے سلامی بلے باز ٹیمی بیومونٹ (11) کا وکٹ گنوادیا۔ اس کے بعد 11ویں اوور میں مایا بشریٰ (34) بھی آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئیں۔ تیسرے وکٹ کی شکل میں کپتان حیدر نائٹ 12 رن بنانے کے بعد آؤٹ وہئیں۔ اس کے بعد نیٹ سائور برنٹ اور ڈینیئل وائٹ نے اننگ کو سنبھالا۔ نیٹ سائور برنٹ نے ناقابل شکست (124) کی سنچری اننگ کھیلی۔ ڈینیئل وائٹ (44)، ایمی جونز (27) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ ایلس کیپسی نے ناٹ آؤٹ 39 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے ام ہانی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ ڈیانا بیگ، ندا ڈار اور فاطمہ ثنا نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس کے بعد انگلینڈ کے گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم کو 29.1 اوورز میں 124 رنز پر ڈھیر کردیا۔ پاکستان کی شروعات خراب رہی اور اس کے اوپنر صدف شمس (2) کو بیل نے دوسرے ہی اوور میں بولڈ کرکے پویلین بھیج دیا۔ اس کے بعد سدرہ امین (10) رنز پربیل کا شکار بن گئیں۔ پاکستان کی وکٹیں مسلسل گرتی رہیں اور اس کا کوئی بھی بلے باز انگلینڈ کے باؤلرز کا مقابلہ نہ کر سکا۔ منیبہ علی نے سب سے زیادہ 47 رنز بنائے۔ عالیہ ریاض (36)، عائشہ ظفر (13) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ چھ بلے باز ڈبل فیگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ کپتان ندا ڈار انجری کے باعث بیٹنگ کے لیے میدان میں نہیں آئیں۔ انگلینڈ کی جانب سے سوفی ایکلسٹن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ نیٹ سایور برنٹ اور لارین بیل نے دو دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔ شارلٹ ڈین اور کیٹ کراس کو ایک ایک وکٹ ملا۔
انگلینڈ کی ٹیم نے 178 رن سے میچ جیت کر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی ہے۔ نیٹ سائور برنٹ کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ سوفی ایکلسٹن سیریز کی بہترین کھلاڑی رہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist