• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انگریس کا منشور مسلم لیگ کا ایجنڈا ہے:نڈا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 9, 2024
0 0
A A
انگریس کا منشور مسلم لیگ کا ایجنڈا ہے:نڈا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے پیر کو کانگریس کے منشور کو مسلم لیگ کا ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس جس طرح اقتدار کے لالچ میں ملک کے خلاف سازشیں اور سیاست کر رہی ہے ، ملک کے عوام اسے کبھی معاف نہیں کریں گے ۔
مسٹر نڈا نے یہاں ایک بیان میں کہا کہ ملک کے عوام نے بار بار کانگریس کو مسترد کیا ہے ، اس کے باوجود پارٹی خوشامد کی سیاست کرنے پر تلی ہوئی ہے اور باز نہیں آرہی ہے ۔ بی جے پی کے صدر نے کہا کہ جب میں نے کانگریس کا منشور دیکھ کر میں حیران رہ گیا کہ یہ کانگریس پارٹی کا منشور ہے یا مسلم لیگ کا ہے ۔ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کانگریس پارٹی ملک کو تقسیم کرنے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کے لیے کس حد تک جا سکتی ہے ۔ "مسٹر نڈا نے کہا کہ جس مسلم لیگ نے 1929 میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن کی بات کی تھی، آج کانگریس پارٹی وہی بات دہرا رہی ہے ۔ یعنی اقتدار کے لالچ میں کانگریس پارٹی ملک کو کس حد تک لے جائے گی اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج جس طرح مذہب کے نام پر اقلیتوں کے ریزرویشن کی بات کی جا رہی ہے ، جس طرح 50 فیصد ریزرویشن کو بڑھانے کی بات کی جا رہی ہے ، وہ ریزرویشن کس کو دیا جا ئے گا ؟مسٹر نڈا نے کہا ‘‘میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ ملک کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے ) کی سابقہ حکومت اور کانگریس پارٹی نے اکثریتی سماج کے خلاف اسی طرح کا قانون بنایا تھا، جسے پارلیمنٹ میں پاس نہیں کیا جاسکا، لیکن اس سے کانگریس پارٹی کی نیت بالکل واضح طور پر معلوم ہوگئی ۔ بی جے پی کے صدر نے کہا کہ کانگریس پارٹی اکثریتی سماج کے خلاف جس طرح کی حکمت عملی اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے اس کے لئے ملک نے کبھی معاف نہیں کیا اور آئندہ بھی معاف نہیں کرنا چاہئے ۔ وہ چاہتے ہیں کہ ملک تقسیم ہو لیکن ان کی اقتدار کی بھوک ختم نہ ہو۔ انہوں نے کہا "مسٹر راہل گاندھی کو جواب دینا چاہئے کہ وائناڈ میں ان کے کاغذات نامزدگی کے جلوس میں کانگریس پارٹی کے جھنڈے کیوں غائب ہوئے ؟ یہ خوشامد کی سیاست کہاں تک جائے گی؟ کانگریس کا جھنڈا ژرف اس لئے جلوس ست ہٹایا گیا کہ وہ کیونکہ مسلم لیگ اسے پسند نہیں کرتی، یہ ملک کو تقسیم کرنے کی ان کی چال ہے اور خوشامد کی سیاست کے سامنے جھکنے کا ان کا رویہ۔ بی جے پی کے سربراہ نے کہا کہ پارٹی کو اس کے بارے میں وضاحت کرنا ہوگی جس طرح کانگریس نے اپنے منشور میں مطمئن اور ریزرویشن کے بارے میں کہا ہے ۔ کانگریس کو ملک کو بتانا ہوگا کہ وہ اقتدار کے لالچ میں سماج کو تقسیم کرنے کی مذموم کوششیں کیوں کررہی ہے ؟ کانگریس کو اس طرح کی سیاست کے لیے ملک کبھی معاف نہیں کرے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist