• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دارالعلوم دیوبند اور وقف میں خوشگوار ماحول میں داخلہ امتحان جاری

رضوان سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 7, 2023
0 0
A A
دارالعلوم دیوبند اور وقف میں خوشگوار ماحول میں داخلہ امتحان جاری
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،  حسب معمول از ہند دارالعلوم دیوبند، دارالعلوم وقف دیوبند اور دارالعلوم زکریا سمیت دیگر دینی اداروں میں نو واردین طلبہ کا داخلہ کے لئے امتحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز دارالعلوم دیوبند میں پہلے مرحلہ کے موقوف علیہ کا تحریر امتحان اختتام پذیر ہوگئے ،اس امتحان میں کامیاب طلباء کے اگلے امتحان کاعمل جاری ہے، جبکہ اول اور دوم کے مکمل نتائج آچکے ہیں،وہیں دورہ حدیث کی موقوف کتاب کے نتیجہ میں تعلیمات کی انتظامیہ مصروف ہے۔ مجلس تعلیمی کی جانب سے دورہ حدیث شریف کے لئے شرح عقائد اور نخبۃ الفکر کوموقوف علیہ کے درجہ میں رکھا گیاہے۔ ہفتہ کی شب یا اتوار کی صبح تک دورہ حدیث کا موقوف علیہ کا نتائج آجائیگا،چونکہ پیر کے روزموقوف علیہ میں کامیاب طلبہ کا اگلا امتحان ہے۔موقوف علیہ کے نتائج کے بعد طلباء کی بڑی تعداد پہلے ہی مرحلہ میں ہی دوڑ سے باہر ہوگئی ہیں اور مادر علمی میں داخلہ کی خواہش رکھنے والی طلباء کی ایک بڑی تعداد کومایوس ہونا پڑیگا ۔ وہیں دارالعلوم دیوبند کی مسجد رشید میں تقریری امتحانات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جس میں سوم تا چہارم تک کے داخلہ کے خواہش مند ہزاروں طلباء شریک ہیں ۔دارالعلوم دیوبند کے تعلیمات کے ذرائع کے مطابق اول اور دوم کے نتائج آچکے ،جبکہ سوم کے نتائج اتوار(آج) تک آجائینگے وہیں چہارم کے طلبہ کا دوسرے مرحلہ کا تقریری امتحان داخلہ جاری ہے، گزشتہ30؍ اپریل سے ہونے والے تمام درجات کے امتحان خوشگوار ماحول میںبدستور جاری ہیں ۔ سابقہ روایت کے تحت قواعد داخلہ پر درج شدہ اصول و ضوابط اور ہدایات کے تحت طلبہ امتحان میں شرکت کررہے ،لہٰذا کوئی طلبہ نقل کرتا نہیں پکڑا گیا۔ دوسری جانب دارالعلوم وقف دیوبند میں بھی حسب معمول تمام درجات کے امتحان پرسکون ماحول جاری ہیں ۔ نائب مہتمم مولانا ڈاکٹر شکیب قاسمی نے بتایا کہ اول تا ہفتم کے نتائج آچکے ہیں،جلدی ہی دروہ کا نتیجہ بھی آجائیگا۔انہوں نے بتایاکہ 10؍ مئی تک امتحان کی کارروائی تقریباً مکمل ہوجائے گی ،جس کے بعد تعلیمی سلسلہ شروع ہوگا۔موصوف نے مزید بتایاکہ انتظامیہ کی جانب سے داخلہ امتحان کے قوائد و ضوابط کے خلاف ورزی کرنے والے طلباء کے ساتھ سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ادھر جی ٹی روڈ پر واقع ممتاز دینی ادارہ دارالعلوم زکریا دیوبند میں امتحان داخلہ اور داخلہ کا کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔ جامعہ کے مہتمم مفتی شریف خان قاسمی نے بتایاکہ انتظامیہ نے ادارہ میں ڈیڑھ ہزار طلباء کوامدادی داخلہ دینے کافیصلہ کیا ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ حفظ ،تجوید،عربی اول تا دورہ حدیث شریف کے ساتھ ادب اورافتاء میں داخلے جاری ہیں۔ علاوہ ازیں جامعہ امام محمد انور شاہ اور جامعۃ الشیخ الحسین احمد مدنیؒ سمیت دیگر دینی اداروں میں بھی جدید داخلہ کی کاروائی جاری ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    فروری 22, 2026
    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح  افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    فروری 22, 2026
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist